تلنگانہ
- اپریل- 2024 -19 اپریل
نئے راشن کارڈس کی اجرائی پر تلنگانہ کے وزیر کا بیان
حیدرآباد۔ ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے نئے راشن کارڈس سے متعلق اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کریم نگر میں انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریاستی وزیر نے پارلیمانی انتخابات میں رائے دہندگان سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی اور بی…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد۔ حیدرآباد سٹی پولیس نے بی جے پی ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف رام نومی جلوس کے موقع پر قواعد کے خلاف ورزی کے الزام میں کیس درج کر لیا ہے۔ افضل گنج پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر کے مطابق 17 اپریل کو بی…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
"میری بیوی مجھے مارتی اور چرکے دیتی ہے، مجھے اس کے ظلم سے بچاو”۔ حیدرآباد میں شوہر خودکشی کرنے پہنچ گیا۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ بیوی کے ظلم و ستم کا شکار ایک شوہر نے آج حیدرآباد کے مضافات میں خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ شہر کے کوم پلی علاقہ میں پیش آیا۔کوم پلی کا رہنے والا ناگیش آج مقامی تالاب کے پاس پہنچا اور اس نے اپنی بیوی سے طلاق…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
مادھوی لتا کی حرکت پر اسد الدین اویسی کا رد عمل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے حلقہ پارلیمنٹ حیدرآباد کی بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا کی جانب سے کی گئی حرکت پر رد عمل ظاہرکیا ہے۔ واضح رہے کہ کل رام نومی جلوس کے موقع پر مادھوی لتا…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
دفتر مجلس علماء ہند میں القدس و جنت البقیع پر سمینار کا انعقاد
حیدرآباد۔17/اپریل(سفیرنیوز)دفتر مجلس علمائے ہند حسینی محلہ نور خاں بازار حیدرآباد میں آج تنظیم جعفری حیدرآباد کی جانب سے مولانا سید تقی رضا عابدی صدر تنظیم جعفری و شیعہ رکن حج کمیٹی ریاست تلنگانہ کی نگرانی میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اور جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر سمینار کا انعقاد…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
حیدرآباد میں بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی شر انگیزی۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد میں چہارشنبہ کو رام نومی کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں زعفرانی تنظیموں نے شوبھا یاترا نکالی۔ اس موقع پر حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے مقابلہ کرنے والی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے بھی شوبھا یاترا میں حصہ لیا۔ اس دوران وہ شوبھا یاترا…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں اے بی وی پی اور ایس ایف آئی کے کارکنوں میں تصادم
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی( ایچ سی یو) کی طلبہ یونینوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا جس میں بعض طلبا زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چہارشنبہ کی رات اے بی وی پی کے کارکنوں نے ہاسٹل میں مقیم طلبہ کے رومس میں زبردستی داخل ہو کر حملہ شروع کردیا جس…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے سی آر کے بھتیجے کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
حیدرآباد۔ بی آر ایس کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی بھائی کے لڑکے کے خلاف حیدرآباد میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بنجارہ ہلز پولیس نے چندرشیکھر راؤ کے بھائی کے بیٹے کناراؤ کے علاوہ دیگر پانچ افراد کے خلاف کیس درج…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
تلنگانہ کے نظام آباد قلعہ کے دروازے کو زعفرانی رنگ کردیا گیا _ مجلس کی نمائندگی پر بی جے پی کارپوریٹر سمیت 14 افراد کے خلاف کیس درج
قلعہ دروازہ کو زعفرانی رنگ کرنے کیخلاف مجلسی قائدین نظام آباد کی تحریری شکایت 14 افراد پر کیس درج۔ بی جے بی کارپوریٹر اور دیگر شامل نظام آباد:17/ اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد کے تاریخی قلعہ کے دروازہ کو منگل کی دوپہر بعض شرپسند عناصر کی جانب…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
بیٹے کے خلاف ایک اورمقدمہ کے اندراج پر شکیل عامر کا رد عمل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی شکیل عامر نے جوبلی ہلز واقعہ کی برسرخدمت جج کے ذریعہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے چیف منسٹرسے اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سابق رکن اسمبلی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انھوں…
مزید پڑھیں »