تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -10 اکتوبر
دہلی شراب گھوٹالے میں سی بی آئی نے حیدرآباد سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد _ 10 ،اکتوبر ( اردولیکس) دہلی شراب گھوٹالے کی تحقیقات کو سی بی آئی نے تیز کردیا ہے ۔ گھوٹالے کے سلسلے میں آج ایک اور شخص کو حیدرآباد سے گرفتار کیا گیا۔ بوئن پلی ابھیشیک راؤ کو حیدرآباد سے سی بی آئی نے گرفتار کیا ۔ اس کے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
تلنگانہ ڈجیٹل میڈیا اداروں کے اسوسی ایشن کی تشکیل۔ میڈیا نمائندوں کیلئے کلاسس
حیدرآباد: تلنگانہ کی ڈجیٹل میڈیا اداروں نے اکٹھے ہوکر ایک نئی اسوسی ایشن کی تشکیل دی ہے تاکہ اراکین کو اپنے تحفظات کا اظہار کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جاسکے۔ڈیجیٹل میڈیا پبلشرز اینڈ براڈکاسٹرز فیڈریشن (DMP&BF)آئی ٹی ایکٹ 2021 کے تحت ایک سیلف ریگولیٹری باڈی کے طور…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
منچریال بی جے وائی ایم کا صدر ستیہ نارائنا سڑک حادثہ میں ہلاک
Photo fb منچریال _ 10 اکٹوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں منچریال بھارتیہ جنتایووا مورچہ(بی جے وائی ایم) کا صدر 35سالہ ستیہ نارائنا ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ اتوار کی شب منچریال کے نواحی علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب اس کی کار، حادثہ…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
جماعت اسلامی ہند ملک پیٹ کی سیرتؐ ایکسپو میں ہزاروں افراد کی شرکت _ امیر حلقہ مولانا حامد محمد خان اور رکن اسمبلی ملک پیٹ جناب احمد بن عبد اللہ بلعلہ کا خطاب
محبت کا اظہار ایک فطری جذبہ ہے۔ شخصیت جس قدر عظیم ہوتی ہے اس سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی شدید ہوتا ہے۔ وہ دل منافق کا ہی ہوسکتا ہے جس میں آپؐ کی محبت نہ ہولیکن محبت کا اظہار اس طریقے سے ہونا چاہیے جو محبوب کو پسند…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
اغوا اور عصمت ریزی کا ملزم سرکل انسپکٹر ناگیشور راؤ سروس سے مکمل برطرف
حیدرآباد_ 10 اکتوبر ( اردولیکس) محکمہ پولیس تلنگانہ نے حیدرآباد کے مریڈ پلی پولیس اسٹیشن کے معطل شدہ سرکل انسپکٹر ناگیشور راؤ کے خلاف اہم کارروائی کی ہے۔انھیں پولیس سروس سے برطرف کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ناگیشور راؤ کو ایک خاتون کے جنسی استحصال اور اغوا کے الزامات میں…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
جگتیال سے کریم نگر آنے اور جانے والی تمام گاڑیوں کو 11 اکتوبر سے 8 دن تک اس راستے سے جانا ہوگا
جگتیال _10 اکتوبر ( اردولیکس) جگتیال سے کریم نگر جانے والی گاڑیوں کو 8 دن تک گنگادھرا کے بجائے کنڈہ گٹو بائی پاس روڈ اور دنگالا مری چیک پوسٹ سے گنگادھرا ایکس روڈ سے گزرنا ہوگا ۔اس سلسلے میں ضلع کلکٹر جگتیال نے ضلع پولیس کو ہدایت دی ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
تلنگانہ میں گروپ 1 امتحان لکھنے والے امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع
حیدرآباد _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ 1 کے پریلمس امتحان 16 اکتوبر کو ہوں گے۔ ٹی ایس پی ایس سی کے عہدیداروں نے امیدواروں کو ایک اہم اطلاع دی ہے جس کے مطابق آج سے امیدوار اپنے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں 16 اکتوبر تک امتحان…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
چنناکیشوا ریڈی، ٹیچرس حلقہ رنگاریڈی، محبوب نگر ، حیدرآباد کے لئے پی آر ٹی یو کے امیدوار
حیدرآباد_ 9 اکتوبر ( اردولیکس) پروگریسو ریکوگنائزڈ ٹیچرس یونین تلنگانہ اسٹیٹ (پی آر ٹی یو ٹی ایس) نے اضلاع محبوب نگر، رنگاریڈی اور حیدرآباد کے کے ٹیچرس حلقہ کے لئے جی چنناکیشوا ریڈی کو ایم ایل سی امیدوار کے طور پر اعلان کیا ہے ۔ حیدرآباد میں آج منعقدہ یونین…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
حیدرآباد میں عقیدت و احترام کے ساتھ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام
حیدرآباد میں عید میلادالنبی ؐ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ہرسو درود و سلام کی صداؤں سے فضائیں معطر ہو گئیں ہیں۔ خاص طورپرحیدرآباد کے پرانا شہرکا گلی گلی اورکوچہ کوچہ رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگانے لگا ہے اورہرطرف سبزپرچم نظرآرہے ہیں۔ تاریخی مکہ مسجد کے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
منوگوڑو انتخاب میں تقسیم کے لئے بی جے پی نے بک کئے 200 بریزا کار اور 2 ہزار موٹر بائیکس
حیدرآباد _9 اکتوبر ( اردولیکس) وزیر فینانس ہریش راؤ نے الزام لگایا کہ منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں مختلف جماعتوں کے پارٹی قائدین کو خریدنے کے لئے بی جے پی نے کاروں اور موٹر بائیکس تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس کے لئے بی جے پی نے…
مزید پڑھیں »