تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -13 اکتوبر
تلنگانہ میں ویلج ریونیو اسسٹنٹس نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا _ حکومت کے ساتھ بات چیت کامیاب
حیدرآباد _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) محکمہ ریونیو میں کام کرنے والے ویلیج ریونیو اسسٹنٹ ( وی آر ایز) نے ہڑتال ختم کر دی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ کل سے ڈیوٹی پر رجوع ہوں گے۔ بی آر کے بھون میں چیف سکریٹری سومیش کمار کی تلنگانہ ریونیو ایمپلائز…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
حیدرآباد میں موسلادھار بارش _ بورابنڈہ علاقہ میں بائیک اور آٹو پانی میں بہہ گئے _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 13 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں چہارشنبہ کی رات موسلادھار بارش کے باعث پانی سڑکوں پر آگیا ہے۔ کالونیاں اور گلیاں بارش کے پانی سے بھری گئیں۔جس سے ٹریفک میں خلل پڑا۔ بورابنڈہ میں بارش کا پانی اپارٹمنٹس کے سیلرز میں داخل ہو گیا۔آٹو اور بائیک پانی میں…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
پرانا شہرمیں میٹروریل کے کام جلد شروع کئے جائیں۔ اکبرالدین اویسی کی میٹرو ریل ایم ڈی سے نمائندگی
حیدرآباد:قائد مجلس مقننہ جناب اکبرالدین اویسی نے حیدرآباد کے پرانا شہرمیں فوری میٹرو ریل کے کاموں کا آغاز کرنے کی خواہش کی ہے۔ اس سلسلے میں جناب اکبرالدین اویسی نے میٹرو ریل کے ایم ڈی این وی ایس ریڈی سے ملاقات کرکے انھیں یادداشت پیش کی۔ قائد مجلس نے کہا…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اساتذہ کے ساتھ طلبہ اور اسٹاف کے لئے بائیومیٹرک حاضری لازمی _ تلنگانہ حکومت کا اہم فیصلہ
حیدرآباد _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے جس کے تحت تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طلباء کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور عملہ کے لیے بائیو میٹرک حاضری کو لازمی قرار دیا ہے۔جس میں یونیورسٹی کے تحت آنے والے ڈگری ،پی جی اور انجینئرنگ…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
بھینسہ 2008 کے فرقہ وارانہ فسادات کیس میں تمام ملزمین باعزت بری _ عادل آباد فرسٹ کلاس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ عدالت کا فیصلہ
عادل آباد سے نمائندہ خصوصی کی رپورٹ عادل آباد _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی عادل آباد فرسٹ کلاس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ عدالت نے طویل عرصے سے چل رہے بھینسہ فرقہ وارانہ فسادات کیس کو خارج کر دیا۔عادل آباد فرسٹ کلاس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج مادھوی کرشنا نے اعلان کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری پر تلنگانہ حکومت کو ہائی کورٹ کی نوٹس
حیدرآباد_ 11 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر آج حکومت کو نوٹس جاری کی ہے اور 20 اکتوبر تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے ملعون…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں کانگریس کے ایک دفتر کو آگ لگا دی گئی
حیدرآباد_ 11اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے چنڈور گاوں میں بعض نامعلوم افراد نے کانگریس کے دفتر کو آگ لگادی۔اس واقعہ میں انتخابی تشہیر کیلئے رکھاگیا سامان بشمول پوسٹرس، بینرس،کھنڈوے اوردیگر سامان جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔ پیر کی رات پیش آئے اس واقعہ میں…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
تلنگانہ کی یہ 23 ماہ کی بچی غیر معمولی ذہین
ورنگل _ 11اکتوبر ( اردو لیکس) تلنگانہ میں 23 ماہ کی چھوٹی بچی نے غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈیا نک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا۔ ہنمکنڈہ ضلع کے اپل گاوں سے تعلق رکھنے والی یہ چھوٹی بچی مختلف گانے گا کر ، پہیلیاں حل کرتے …
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
رحمۃ للعٰلمین ؐکے پیام کو عام کرنے اوراسلامی تعلیمات پر عمل آوری پر زور۔ تعمیر ملت کا یوم رحمۃ اللعٰلمین
حیدرآباد 10 اکتوبر (پریس نوٹ) کل ہند مجلس تعمیرملت کے زیر اہتمام 73 واں یوم رحمتہ للعٰلمین کل انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ نمائش میدان حیدرآبادپر زیر نگرانی جناب محمد ضیاء الدین نیر صدر کل ہند مجلس تعمیرملت منعقد ہوا۔ اس جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا سیدصلاح…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ نے بی جے پی تادیبی کمیٹی کو نوٹس کا دے دیا جواب
حیدرآباد _ 10 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون رراج سنگھ نے بی جے پی ڈسپلنری کمیٹی کی طرف سے دیے گئے نوٹس کا جواب دیا ۔ راجہ سنگھ نے تادیبی کمیٹی کو دئے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ایک بی جے…
مزید پڑھیں »