تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -9 اکتوبر
منوگوڑو انتخاب میں تقسیم کے لئے بی جے پی نے بک کئے 200 بریزا کار اور 2 ہزار موٹر بائیکس
حیدرآباد _9 اکتوبر ( اردولیکس) وزیر فینانس ہریش راؤ نے الزام لگایا کہ منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں مختلف جماعتوں کے پارٹی قائدین کو خریدنے کے لئے بی جے پی نے کاروں اور موٹر بائیکس تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس کے لئے بی جے پی نے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
منوگوڑو ضمنی انتخابات۔چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ایک گاؤں کے انچارج
نظام آباد:8/ اکتوبر(محمد یوسف الدین خان سینٹر جرنلسٹ نمائندہ اُردولیکس ) ضلع کے منو گوڑو اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا مرکزی الیکشن کمیشن نے ایک نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد بی آرایس پارٹی سربراہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اس حلقہ کے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
کے ٹی راما راؤ کا سنسنی خیز انکشاف تلنگانہ کے 2 ارکان پارلیمنٹ کانگریس پارٹی کوخیر باد کرنے والے ہیں؟
نظام آباد:9/ اکتوبر (اُردولیکس)راہول گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے سلسلہ میں ریاست تلنگانہ میں داخل ہوتے ہیں تو بھی تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو اراکین پارلیمنٹ کانگریس پارٹی کو خیر باد کردیں گے۔ اس بات کا سنسنی خیز انکشاف ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے کیا۔…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
میلاد النبیؑ کے جلوس میں شرکت کرنے والے نوجوانوں سے صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی اہم اپیل
حیدرآباد _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد پیرسٹر اسد الدین اویسی نے اتوار کو شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں سے نکالے جانے والے میلاد النبی کے جلوس کے سلسلے میں امتہ المسلمین سے ایک اہم اپیل کی ہے مجلس کے صدر دفتر…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے دی میلاد النبؑی کی مبارکباد
چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ریاست کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ چیف منسٹر نے اپنے ایک پیام میں کہا کہ ہم سب کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے تحریک حاصل کرنی چاہئے جو کہ تمام…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
وزیر کے ٹی آر کو راہول گاندھی کی یاترا پر تنقید کرنے کا حق نہیں: محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا پر تنقید کرنے پر ٹی آر ایس کے ورکنگ صدر اور وزیر کے تارک راماراو کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کے ٹی…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ملعون راجہ سنگھ کو ایک ہفتہ کے اندر جیل سے رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد میں احتجاج
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو ایک ہفتہ کے اندر رہا کردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یوگا تلسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین کے شیوکمار کی قیادت میں اندرا پارک کے دھرنا چوک پر…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
کریم نگر میں 9 اکتوبر کو ایس آئی او کی عظیم الشان کانفرنس _ قومی صدر سلمان احمد اور اہم شخصیات مدعو
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا اس ملک میں گزشتہ 40 سالوں سے قرآن وحدیث کی روشنی میں طلبہ اور نوجوانوں کے ذریعے معاشرے کی تعمیر نو کے لیے کام کر رہی ہے۔ آج ہم یہاں یہ اعلان کرنے آئے ہیں کہ ایس آئی او کریم نگر شہر "پیغمبر انقلاب” کے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
چندرشیکھرراو کی بی آر ایس پارٹی بی جے پی کی بی ٹیم _ مہیش کمار گوڑ کا الزام
نظام آباد:7/ اکتوبر(اُردولیکس) کانگریس پارٹی نے قومی سطح پر قائم کردہ بی آرایس کو بی جے پی کی بی ٹیم قرار دیا۔ ورکنگ پریسیڈنٹ پی سی سی مہیش کمار گوڑ نے کانگریس بھون نظام آبادمیں میڈیا کے نمائندوں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قومی سطح پر یو پی اے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو ،آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت پر ہوئے برہم
حیدرآباد _7 اکتوبر ( اردولیکس) ٹی آر ایس کے ورکنگ صدر و وزیر بلدی نظم و نسق تارک راماراو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت پر ہندووں اور مسلمانوں کے نام پر تفرقہ پیدا کرنے کی اوچھی حرکتوں کا الزام عائد کیا۔انہوں نے کہا کہ موہن بھاگوت کو کوئی…
مزید پڑھیں »