تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -7 اکتوبر
حیدرآباد، میٹرو ٹرین مسافرین کیلئے خوشخبری
حیدرآباد:حیدرآباد میں میٹرو ٹرین میں سفرکرنے والوں کیلئے خوشخبری اب یہ ٹرینیں رات 11 بجے تک چلیں گی۔ اس وقت رات سوا دس بجے تک ہی ٹرمینل اسٹیشن سے آخری ٹرین کی سہولت دستیاب تھی، اس مہینہ کی 10 تاریخ سے ٹرمینل اسٹیشن سے رات 11 بجے آخری ٹرین روانہ…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
کے پربھاکر ریڈی، منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس امیدوار
حیدرآباد _ 7 اکتوبر ( اردولیکس) ٹی آر ایس پارٹی نے سابق رکن اسمبلی کے پربھاکر ریڈی کو منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار بنایا ہے ٹی آر ایس پارٹی کے سربراہ و چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے منوگوڑہ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس پارٹی کے امیدوار…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
محکمہ صحت میں 9 ہزار جائیدادوں پر تقررات عارضی طور پر ملتوی
نظام آباد 7/(محمد یوسف الدین خان سینئر جرنلسٹ نمائندہ اردو لیکس نظام آباد)ریاست میں محکمہ صحت کے تحت مخلوعہ نو ہزارجائیدادوں پر تقررات کے سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کو عارضی پر ملتوی کر دیا جائے گا محکمہ صحت کے اعلیٰ ذرائع کہ بموست یہ فیصلہ ریاستی حکومت کی جانب سے قبائل…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
جمعہ اور ہفتہ کو تلنگانہ کے ان اضلاع میں شدید سے شدید بارش _ غیر ضروری گھر نہ نکلنے کا مشورہ
حیدرآباد _ 7 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں جمعرات کو شدید بارش ہوئی ۔ بارش کا یہ سلسلہ مزید تین دن تک جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ جمعہ کو وقارآباد ، محبوب نگر، کرئم نگر…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
تلنگانہ میں آیندہ تین ماہ تک راشن کارڈ پر مفت چاول کی تقسیم _ فی کس 10 کلو چاول دینے کا اعلان
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے کہا کہ چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کی ہدایت پر آج سے ریاست میں مفت چاول کی تقسیم کا ایک اور مرحلہ شروع کیا گیا ہے ۔ انہوں نے آج جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
وقارآباد میں بارش کے دوران کار بہہ گئی۔درخت کی شاخ نے بچائی جوڑے کی جان
حیدرآباد: شہراورآس پاس کے اضلاع کے علاوہ تلنگانہ بھرمیں زبردست بارش ہورہی ہے۔ ضلع وقارآباد میں بارش کے دوران درخت کی ایک شاخ نے شوہربیوی کی جان بچائی۔ ڈورناکل سے تعلق رکھنے والے شیوا اوران کی بیوی موینکا کار کے ذریعہ وقارآباد جارہے تھے کہ ناگارم کے قریب ندی ابل…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
دسہرہ کے موقع پرشراب نوشی، بجلی گرنے سے 3 ہلاک 4 زخمی۔ورنگل میں واقعہ
ورنگل: ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں بجلی گرنے سے تین نوجوان ہلاک اوردیگرچارجھلس گئے۔ یہ حادثہ وردھنا پیٹ کے مضافات میں اس وقت پیش آیا جب دسہرہ کے موقع پر7 نوجوان کل شراب نوشی کررہے تھے کہ ان پربارش کے دورا ن بجلی گرپڑی۔ بجلی گرنے کے نتیجہ میں…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
سعودی عرب کی جیل میں جگتیال ضلع کے ورکر کی موت _ نعش کی آبائی مقام منتقلی۔رشتہ داروں کا احتجاج
جگتیال _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) سعودی عرب کی جیل میں تلنگانہ کے ایک شخص کی موت پر اس کی آخری رسومات کے موقع پر اس کے رشتہ داروں نے احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع جگتیال کے منے گوڈم گاوں سے تعلق رکھنے والا اے راجیا خلیجی ملک میں برسرروزگار…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
حیدرآباد میں جمعرات کو بھی موسلا دھاربارش کا امکان
حیدرآباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے حیدرآباد میں جمعرات کے دن بھی زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایلوالرٹ جاری کردیا ہے اورکہا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ آج بھی حیدرآباد میں زبردست گرج چمک کے ساتھ بارش…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
ٹی آر ایس سے بی آر ایس کس طرح ہوئی پارٹی کے نام کی تبدیلی
حیدرآباد _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس نے پارٹی کے جنرل باڈی اجلاس میں ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے ٹی آرایس کو بی آرایس میں تبدیل کردیا۔نام کی تبدیلی کس طرح کی گئی؟عوامی نمائندوں کے ایکٹ 1951کی دفعہ 29اے کے تحت نام کی تبدیلی کی…
مزید پڑھیں »