تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -29 ستمبر
پی ڈی ایکٹ ایڈوائزری بورڈ نے ملعون راجہ سنگھ کے کیس کی سماعت کی _ فیصلہ محفوظ
حیدرآباد _ بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ پر عائد پی ڈی ایکٹ کیس کی آج سماعت ہوئی ۔ حیدرآباد کے بیگم پیٹ کے گرین لینڈ گیسٹ ھاوز میں پی ڈی لا ایڈوائزری بورڈ نے کیس کی سماعت کی۔ اس کیس کے سلسلے میں منگل ہاٹ…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو 5 اکتوبر کو نئی قومی سیاسی پارٹی کا اعلان کریں گے
حیدرآباد _ 29 ستمبر ( اردولیکس) چیف منسٹر و صدر ٹی آر ایس چندرشیکھرراو دسہرہ کے دن اپنی نئی قومی سیاسی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹی آرایس مقننہ پارٹی کا اجلاس 5اکتوبر کو وجئے دشمی کے دن پارٹی کے ہیڈکوارٹرس تلنگانہ بھون میں منعقد کیاجائے گا۔بتایاجاتا…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
میڈیسن کی بی زمرہ کی نشستوں پر تلنگانہ حکومت کا اہم فیصلہ
حیدرآباد _ 29 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے ایسے طلبہ جو میڈیسن کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں ان کے لئے ایک خوشخبری دی ہے۔ محکمہ صحت نے داخلہ قوانین پر نظر ثانی کرتے ہوئے جی او جاری کیا ہے تاکہ میناریٹی اور نان میناریٹی میڈیکل…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
تعمیر ملت کے 73 ویں یوم رحمتہ العالمین ﷺ اسپورٹس مقابلوں کی آج افتتاحی تقریب
حیدرآباد 28 ستمبر ( پریس نوٹ ) کل ہند مجلس تعمیر ملت کے زیراہتمام 73 ویں یوم رحمتہ العالمین ﷺ اور یوم صحابہ کے ضمن میں اس سال سے نومختلف گیمس واسپورٹس کے مقابلے منعقد کئے جار ہے ہیں۔ ان مقابلوں کو ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی اور اصلی تلبینہ کے…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد میں 45 انسپکٹرس کے اچانک تبادلے
حیدرآباد: حیدرآباد کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں خدمات انجام دینے والے 45 انسپکٹرس کے اچانک تبادلہ کردئیے گئے ۔ اس سلسلے میں کمشنر پولیس سی وی آنند وی نے آج شام احکاماتجاریکئے۔ متبدلہ انسپکٹرس کیفہرست مندرجہ ذیل ہے۔
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد سے باہر پہلی مرتبہ ورنگل کے گورنمنٹ ہاسپٹل میں کامیاب اوپن ہارٹ سرجری
ورنگل _ 28 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے شہر ورنگل کے گورنمنٹ سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل میں دل کے آپریشن شروع ہوگئے ہیں۔ چہارشنبہ کو کاکتیہ میڈیکل کالج کیمپس کے سپر اسپیشلٹی اسپتال میں کی گئی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب رہی۔ ایک سال سے دل کے سوراخ میں مبتلا خاتون کی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
بین مذہبی شادی کرنے والی نورجہاں نے خودکشی کی کوشش کی _ تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں واقعہ
ورنگل _ 28 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں بین مذہبی شادی کرنے والی نورجہاں نامی لڑکی نے سسرال والوں کی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق ورنگل کے خانہ پور گاؤں سے تعلق رکھنے والی نورجہاں نے گاوں کے شرت نامی ایک…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
گستاخ راجہ سنگھ پرپی ڈی ایکٹ معاملہ کی کل سماعت
ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف درج پی ڈی ایکٹ کے معاملہ کی کل سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کل راجہ سنگھ پی ڈی ایکٹ ایڈوائزری بورڈ کے سامنے پیش ہوگا۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ملعون بورڈ کے اجلاس میں پیش ہوگا۔ گستاخ رکن اسمبلی کو گزشتہ ماہ کی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
اغوا اور عصمت ریزی کے کیس میں سابق انسپکٹر ناگیشور راو کو ضمانت
سکندرآباد ماریڈپلی کے سابق انسپکٹر ناگیشور راؤ کو ضمانت مل گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے ناگیشور راؤ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکہ پر ضمانت دیدی۔ ناگیشور راؤ اغوا اور عصمت دری معاملہ میں جیل میں بند تھے۔قبل ازیں ہائی کورٹ میں ضمانت کے لیے دو درخواستیں دائر کی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
سنگارینی کے ملازمین کو منافع میں 30 فیصد رقم دینے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا فیصلہ
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) دسہرہ کے تحفے کے طور پر، چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے سنگارینی کے ملازمین کو سال 2021-22 کے لیے سنگارینی کولیرس کمپنی لمیٹڈ کے منافع کا 30 فیصد حصہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ہدایت کے مطابق، چیف منسٹر کے…
مزید پڑھیں »