تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -28 ستمبر
تلنگانہ بی جے پی نے پاپولر فرنٹ پر پابندی کی ستائش کی
حیدرآباد: پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) اور اس سے ملحقہ تنظیموں پر پابندی کے فیصلہ کااستقبال کرتے ہوئے تلنگانہ بی جے پی سربراہ بنڈی سنجے نے کہاکہ مودی زیرقیادت مضبوط حکومت ہی ایسا فیصلہ کن قدم اٹھاسکتی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غیر بی جے پی والی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
ٹکٹ پرمیچ کا ٹائم غلط۔حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے خلاف ایک اورکیس درج!
حیدرآباد: حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے خلاف حیدرآباد کی پولیس نے ایک اورکیس درج کرلیا ہے۔ گزشتہ اتوارکو اوپل اسٹیڈم میں ہند آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میاچ کھیلا گیا تھا۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹکٹ پرمیاچ شروع ہونے کا وقت ساڑھے 7 بجے لکھا…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
تلنگانہ میں 30 ستمبر تک زبردست بارش۔ چہارشنبہ کو ان اضلاع میں ہوگی موسلا دھار بارش
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ اس مہینے کی 30 تاریخ تک ریاست کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ بعد ازاں ایک یا دو دن تک موسم خشک رہے گا، اس کے بعد دوبارہ بارش کا امکان ہے،…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
نظام آباد میں اقامتی اسکول و ہاسٹلس صحت بخش غذاء کی فراہمی اور حفظان صحت کے موثر اصول باورچی اور طعام خانہ عملہ کا ایک روزہ تربیتی پروگرام
نظام آباد:27/ ستمبر (اردو لیکس) حکومت تلنگانہ کے احکامات کے بموجب سکریٹری اقلیتی اقامتی تعلیمی ادارہ جات سوسائٹی (ٹمریمز) بی شفیع اللہ نے ریاست تلنگانہ کے تمام اضلاع میں سوسائٹیز بی سی ویلفر میناریٹی ویلفیر، سوشل ویلفیر، ٹرایبل ویلفیر کے جی بی وی، ماڈل اسکولس اور ہاسٹلس کچن اسٹاف کیلئے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد میں برقعہ پوش لڑکیوں کی جانب سے مورتی اور مجسمہ کو نقصان پہنچانے کیکوشش۔ پولیس کا بیان
حیدرآباد: شہر کے علاقے سیف آباد میں آج دو برقعہ پوش لڑکیوں کی جانب سے درگا مورتی کے شیر کو اور چرچ میں مجسمہ کو مبینہ طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔ انواقعات کے کشیدگی پھیل گئی تھی۔ پولیس نے بروقت چوکس ہوتے ہوئے اس معاملے کی تحقیقات…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
سابق وزیر محمد علی شبیر کا مولانا رحیم الدین انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
حیدرآباد، 27 ستمبر ( پریس ریلیز) سابق وزیر محمد علی شبیر نے تلنگانہ اردو اکیڈمی کے سابق چیئرمین اور مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کے سربراہ مولانا رحیم الدین انصاری کے انتقال پر گہرے صدمے اور درد کا اظہار کیا ہے۔ شبیر علی نے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مولانا…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا _مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اعلان
مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه ربیع الاول آج منعقد ہوا جس میں چاند نطر آنے کا اعلان کیا گیا۔جس کے مطابق چہارشنبہ 28 ستمبر کو یکم ربیع الاول ہے اور عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی۔
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
سابق صدر تلنگانہ اردو اکیڈیمی مولانا رحیم الدین انصاری کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد _ حیدرآباد کی مشہور شخصیت و تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے سابق صدرنشین اور مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد، شیورام پلی کے ناظم مولانا رحیم الدین انصاری کا آج شام انتقال ہوگیا۔وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ مولانا رحیم الدین انصاری کے انتقال پر…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
میٹ پلی میں برقی شاک لگنے سے دو نوجوانوں کی موت
میٹ پلی _ تلنگانہ کے میٹ پلی میں برقی شاک لگنے سے دو نوجوانوں کی موت ہوگئی جس سے گاؤں میں اچانک غم کی لہر دوڑ گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق، ابراہیم پٹنم منڈل کے ڈبہ گاؤں کے کنو وکاس (24) اور بندلا ونیت (23) میٹ پلی میں اپنے دوست…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد میں آج بھی شدید بارش _ سڑکیں تالاب میں تبدیل _ تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک بھاری بارش
حیدرآباد _ 27 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے کئی علاقوں میں آج مسلسل دوسرے روز بھی تیز بارش کی وجہ سے عوام بالخصوص ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کوٹھی، بیگم بازار، عثمان گنج ،افضل گنج معظم جاہی ،سلطان بازار، عابڈ، ٹروپ بازار، نامپلی، بشیر باغ، نارائن گڑہ،…
مزید پڑھیں »