تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -27 ستمبر
نظام آباد سے نرمل ڈرون کی مدد سے ایک گھنٹہ میں دوائیوں کی ہاسپٹل منتقلی
نظام آباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میں ڈرون کی مدد سے ہنگامی حالات میں درکار دوائیوں کی اسپتال کو روانگی شروع ہوگئی ہے۔ نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والے وامسی کرشنا نام کے ایک نوجوان نے ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ معاہدہ اس خصوص…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد میٹرو ٹرین سے ایک انسان کے ” دل ” کو منتقل کیا گیا
حیدرآباد۔27 ستمبر ( اردولیکس ) حیدرآباد میٹرو ریل نے نصف شب کے بعد انسانی دل کو منتقل کرنے کے لئے گرین چیائل کا اہتمام کیا۔ کے وی بی ریڈی منیجنگ ڈائرکٹر ایل اینڈ ٹی میٹروریل حیدرآباد نے بتایا کہ میٹرو حکام کو ایک دواخانہ سے فون کال موصول ہوا جس…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد میں زبردست بارش۔موسی رام باغ بریج پر پانی آگیا
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے۔بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک جام ہوگیا گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران موسی ندی پر واقع موسی رام باغ بریج پر بارش کا پانی جمع ہوجانے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں کو کھلی رکھنے کی اجازت دینے مجلسی ارکان اسمبلی کو کمشنر پولیس کا تیقن
حیدرآباد _ 26 ستمبر ( اردولیکس) مجلس کے ارکان اسمبلی نے پولیس کمشنر حیدرآباد سی وی آئند سے ملاقات کرتے ہوئے حیدرآباد شہر میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں کو کھلے رکھنے کی اجازت دینے کی درخواست کی۔ مجلس کی نمائندگی پر کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے مجلسی…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حضرت علامہ یوسف القرضاوی کا سانحہ ارتحال عالم اسلام کا نا قابل تلافی نقصان _امیر حلقہ مولانا حامد محمد خان وذمہ دارانِ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کا اظہار تعزیت
عالم اسلام کے جید عالم دین‘ عظیم مصنف‘ فقیہ العصرحضرت علامہ یوسف القرضاوی اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ بحکم اِلٰہی اِنہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ بلا شبہ وہ عالم اسلام کے جلیل القدر عالم و فقیہ‘ مفکر و مفسر اور تحریکاتِ اسلامی کے قائد و رہبر کی…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
تلنگانہ کے 8 اضلاع میں مزید 13 نئے ریونیو منڈل _ کس ضلع میں کتنے منڈل جانئے تفصیلات
حیدرآباد _ 26 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں 13 نئے ریونیو منڈلوں کو قائم کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے نئے منڈلوں کے قیام سے متعلق احکامات جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق جگتیال ضلع میں اینڈاپلی، بھیمارم، سنگاریڈی ضلع میں نظام…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد میں گرجچمک کے ساتھ زبردست بارش
حیدرآباد: ریاستی دارالحکومت حیدرآباد میں آج شام گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ آسمان پر کالے بادل چھاگئے جسکی وجہہ سے شامسے قبل ہی اندھیرا ہوگیا۔صبح سے شدید گرمی کی وجہ سے شہر کے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ شام 5:30 بجے شہر کےکئی علاقوں میں…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
المیزان کے 55 رکنی قافلہ کی الحاج حافظ محمد فیاض علی کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 55 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں آج روانگی عمل میں آئی ۔12 ربیع الاول مدینہ میں منایا جائیگا ۔ 53 عازمین شمس آباد ایئر…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
پی ایف آئی پر پابندی لگانے وی ایچ پی اور بجرنگ دل کا مطالبہ
حیدرآباد۔26 ستمبر (اردولیکس ) تلنگانہ وی ایچ پی اور بجرنگ دل نے پاپولرفرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی ) پر پابندی عائدکرنے کا چندر شیکھر راوحکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وی ایچ پی کے ریاستی صدر سر بیندر ریڈی ،سکریٹری پنڈاری ناتھ اور…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد اسکول کے قریب اژدھے کی موجودگی سے سنسنسی
حیدرآباد: نارسنگی گورنمنٹ اسکول کے قریب ایک اژدھے کی موجودگی سے ہلچل مچ گئی۔ آبادی میں اس اژدھے کو دیکھ کر مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔ اسنیک سیل سوسائٹی کو اس بات کی اطلاع دی گئی جس کے بعد سوسائٹی کے ذمہ داروہاں پہنچے اور کافی جدوجہد کے بعد اس اژدھے…
مزید پڑھیں »