تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -25 ستمبر
تلنگانہ میں NEET کیلئے 36 ہزار 797 امیدوار کوالیفائی _ ایرابلی سدھارتھا راؤ کو قومی سطح پر 5واں اور ریاستی
تلنگانہ میں NEET کیلئے 36 ہزار 797 امیدوار اہل ایرابلی سدھارتھا راؤ کو قومی سطح پر 5واں اور ریاستی سطح پر پہلا رینک جبکہ سی لکشمی چریتا کو دوسرا رینک ٹاپ (50) میں ( 28 )لڑکے اور (22) لڑکیاں شامل کالوجی نارائن راؤ ہیلتھ یونیورسٹی نے رینکس کی فہرست جاری…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
طالب علم سے رشوت طلب، انکارپرلکڑی سے حملہ کی کوشش۔ مکتھل سرکاری اسکول ہیڈ ماسٹرکے خلاف پولیس سے شکایت
اوٹکور 25 ستمبر (اردو لیکس) سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر پر ایک طالب علم نے درخواست فارم قبول کرنے کے لئے مبینہ طورپررشوت طلب کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ استفسار پربڑی لکڑی سے حملہ کی کوشش کی گئی ۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے اوٹکور مستقر میں پیش…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد میں فارمولہ ای کاروں کی نمائش
حیدرآباد _ 25 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے دُرگم چیرو کیبل بریج پر فارمولہ ای کاروں کی نمائش کا آغاز کیاگیا۔شہر میں آئندہ سال فارمولہ ای پرکس دوڑ ہونے والی ہے۔یہ کاریں انتہائی تیز رفتار ہیں۔شہرحیدرآباد کو یہ اعزازحاصل ہے کہ سال 2023میں ہونے والی فارمولہ ای پرکس کیلئے اس…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں چیتے کی موجودگی سے عوام میں خوف
نارائن پیٹ: 24 ستمبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مضافاتی موضع اخلاص پور اور اس سے متصل کرناٹک کے سرحدی مواضعات پٹپاک ، چنڈرکی اور تازہ اطلاعات کے مطابق دھنواڑہ منڈل کے کشٹاپور اور کونڈہ پور میں چیتے کی موجودگی سے ان مواضعات کے عوام میں خوف…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ،فیملی پلاننگ آپریشن کے دوران خواتین کی موت، دو حکام کا تبادلہ ڈاکٹرکے خلاف کریمنل کیس درج
تلنگانہ: حکومت نے ابراہیم پٹنم میں خاندانی منصوبہ بندی آپریشن کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ رنگاریڈی ڈی ایم ایچ او سوراجی لکشمی اور ڈی سی ایچ ایس جھانسی لکشمی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ آپریشن کرنے والے ڈاکٹر جویل سنیل کمار کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
اتر پردیش میں وقف جائیدادوں کا حکومت کی جانب سے سروے ،مسلمانوں کے خلاف ایک اور اقدام _ عامتہ المسلمین صبر واستقلال سے قانونی جدو جہد جاری رکھیں : یونائیٹڈ مسلم فورم کا بیان
حیدرآباد۔ یونائیٹڈ مسلم فورم نے اتر پردیش میں وقف جائیدادوں کے حکومت کی جانب سے سروے کومسلمانوں کے خلاف ایک اور اقدام سے تعبیر کرتے ہوۓ اس کی مذمت کی ہے اور کہا کہ بی ۔ ہے ۔ پی اقتداروالی ریاستوں کرنا تک ، آسام ، مدھیہ پردیش ، اتر…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
مسلم تحفظات کو 4 فیصد سے 12 فیصد کردینے بیرسٹر اویسی کا چندرشیکھرراو حکومت سے مطالبہ
حیدرآباد۔ 23ستمبر (اردولیکس)صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم تحفظات کی شرح کو 4 فیصد سے اضافہ کرکے 12 فیصد کیا جائے۔ بیرسٹر اویسی نے آج دارلسلام میں سرکاری اردو میڈیم مدارس کے طلباء و…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
نظام آباد کیلئے ایک اور فخر کا موقع …… سید مسعود الدین کے فرزندان وحید مسعود سید اور محمد مسعود سید شوٹنگ چمپئن شپ میں نیشنل کیلئے کوالیفائی
نظام آباد:23/ ستمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کا نام اسپورٹس کے شعبہ میں دنیا بھر میں مشہور ہوتا جارہا ہے باکسنگ کے شعبہ میں نکہت زرین اور حسام الدین نے نظام آباد کا نام ساری دنیا میں مشہور کیا ہے اسپورٹس کے شعبہ میں کئی کھلاڑی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
پاپلر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف این آئی اے اور ای ڈی کے دھاوے _ مسلمانوں کو خوف زدہ کرنے کی نا کام کوشش ہے
مولانا حامد محمد خان امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے ریاست اور ملک کے مختلف مقامات پر پی ایف آئی کے خلاف این آئی اے اور ای ڈی کے دھاؤں کی سخت مذمت کر تے ہوئے کہا کہ ان دھاؤں کا مقصد باالواسطہ طور پر مسلمانوں کو خوف…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تلنگانہ میں 4 فیصد مسلم ریزرویشن کی برقراری کے لئے کانگریس کی جدوجہد جاری _ سینئر وکیل سلمان خورشید سے کانگریس قائدین کی ملاقات
حیدرآباد_ 23 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سینئر قائدین نے جمعہ کو درج فہرست قبائل کے کوٹہ میں مجوزہ اضافہ اور 4 فیصد مسلم ریزرویشن پر سپریم کورٹ میں جاری کیس پر تفصیلی بات چیت کی۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سلمان خورشید کے دورہ حیدرآباد کے موقع…
مزید پڑھیں »