تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -12 ستمبر
تلنگانہ دریائے گوداوری کی سطح میں زبردست اضافہ۔ سکریٹریٹ میں کنٹرول روم ،ضلع کلکٹرس ایس پیز کو چوکس رہنے چیف منسٹرکی ہدایت
file photo بھدراچلم: ریاست تلنگانہ میں بھدراچلم کے پاس دریائے گوداوری کی سطح آب میں شدید بارش کی وجہہ سے زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کی صبح 8 بجے تک اس کی سطح آب 39.50 فٹ تک پہنچ گئی۔ مرکزی آبی وسائل کے عہدیداروں نے کہا کہ اندرون چند…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں میں شدید سے شدید ترین بارش کا امکان
حیدرآباد_ 11 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں میں شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، کھمم، ورنگل، ہنمکنڈہ میں شدید سے شدید ترین…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآبادی نوجوان سیلفی لینے کے دوران کنال میں گر پڑا _ نلگنڈہ ضلع کے ڈنڈی پروجیکٹ میں حادثہ
نلگنڈہ _ 11 ستمبر ( اردولیکس) نلگنڈہ ضلع کے ڈنڈی پروجیکٹ کے قریب سیلفی لینے کے دوران ایک حیدرآباد کا نوجوان کنال میں گر پڑا۔ جس سے اس کی موت ہوگئی نوجوان کی شناخت 22 سالہ منوج کی حیثیت سے ہوئی ہے جو ایراگڈہ حیدرآباد کا رہنے والا تھا …
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
نامور تلگو اداکارکرشنم راجو چل بسے
حیدرآباد: نامورتلگو فلم اداکارو سابق مرکزی وزیرکرشنم راجو چل بسے۔ قریب 50 سال کے اپنے فلمی کیرئرمیں انھوں نے ریبل اسٹارکے طورپرشائقین کے دلوں میں اپنی چھاپ چھوڑی ہے۔ 83 سالہ اداکارگزشتہ کچھ دنوں سے خرابی صحت کی وجہہ سے حیدرآباد کے گچی باولی میں واقع خانگی ہاسپٹل میں زیرعلاج…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
اسلامک سنٹر دفتر جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ ، لکڑ کوٹ حیدرآباد پر صحافیوں کا اجلاس _نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر انجنیئر محمد سلیم ‘ امیر حلقہ مولانا حامد محمد خان اور صحافیوں کا اظہار خیال
شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اردو تلگو انگریزی اور ہندی زبان کے صحافیوں کا گیٹ ٹوگیدر پروگرام دفتر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد پر منعقد ہوا۔اس موقع پر ملک کے موجودہ حالات اور اقلیتوں بالخصوص مسلم امہ سے متعلق مسائل پر سنجیدگی سے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
کاماریڈی ضلع میں کار کنال میں گر پڑی _ ایک شخص ہلاک
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں ایک کار بریج سے کنال میں گر پڑی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جس کی شناخت تاڑوائی منڈل کے چٹیال گاوں کے رہنے والے وینکٹیش کی حیثیت سے ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق وینکٹیش کار میں جارہا تھا کہ راما ریڈی…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
کاماریڈی کے بس اسٹیشن کے پاس حالت نشہ میں ایک خاتون کا شوہر کے خلاف احتجاج
کاماریڈی _ 10 ،ستمبر ( اردولیکس) شوہر کی مارپیٹ سے تنگ آکر ایک خاتون نے حالت نشہ میں سڑک پر ہلچل مچادی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے کاماریڈی کے نیو بس اسٹینڈ علاقہ میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق یہ خاتون گھریلو مسائل کی شکارتھی۔وہ اچانک حالت نشہ میں سڑک پر بیٹھ گئی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
کووڈ پابندیوں کے بغیر گنیش فیسٹول
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں گنیش نمرجن کا عمل جاری ہے۔ اس دوران جلوس میں حصہ لینے والوں نے بتایا کہ دو سال بعد کووڈ پابندیوں کے بغیر وہ اس تہوار میں حصہ لے رہے ہیں۔ شری نو گنیش منڈل رکاب گنج کے سنتوش کمار، راکیش کمار اور ترون کمار نے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش مورتی کرین سے گر کر ٹوٹ گئی۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں گنیش مورتیوں کے وسرجن جاری ہے۔ اس دوران ایک مورتی کریں سے اتار کر تالاب میں ڈالنے کے دوران گرکر ٹوٹ گئی ۔ یہ حادثہ سرور نگر تالاب کے پاس پیش آیا ۔جس وقت مورتی کو کرینسے اتارا جارہا تھا وہاں ہجوم جمع تھا تاہم اس…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
حیدرآباد کے نظام نے ملکہ الزبتھ دوئم کو 300 ہیروں کا نکلس شادی کے تحفہ میں دیا تھا
حیدرآباد _ 9 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ-2 جو جمعرات کو چل بسیں۔ انھیں اچھے اچھے کپڑوں کے ساتھ ساتھ نئے نئے زیورات پہننے کا کافی شوق تھا ۔ ان کے پاس ایک پلاٹینم کا نکلس تھا جس میں 300 ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔ اس نکلس کا…
مزید پڑھیں »