تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -9 ستمبر
بی جے پی حیدرآباد کے امن کو متاثر کرنے کی کوشش کررہی ہے : وزیر داخلہ محمود علی
حیدرآباد 9/ ستمبر (پریس نوٹ) تلنگانہ گنگا جمنی تہذیب کا نمایاں نام ہے. یہاں پر تمام مذاہب کے لوگ آپس میں نہ صرف مل جل کر رہتے ہیں بلکہ ایک دوسرے کے دکھ درد اور خوشی میں شریک رہتے ہیں. ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
حیدرآباد میں آسام کے چیف منسٹر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک ٹی آر ایس لیڈر نے مائک توڑنے کی کوشش کی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد،_ 9 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے معظم جاہی مارکیٹ میں گنیش جلوس کا استقبال کے بھاگیہ نگر گنیش اتسو سمیتی کی جانب سے تیار کردہ اسٹیج پر اس وقت کچھ دیر کے لئے حالات کشیدہ ہو گئے۔جب آسام کے چیف منسٹر ہمانتا بسوا شرما اسٹیج پر پہنچے تو ٹی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
حیدرآباد،وسرجن کیلئے لے جانے کے دوران 20 فٹ بلند گنیش کی مورتی منہدم
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں آج ایک 20 فٹ بلند گنیش کی مورتی منہدم ہوگئی۔ یہ حادثہ حمایت نگرعلاقہ میں پیش آیا۔ اس مورتی کو وسرجن کیلئے حسین ساگرلے جایا جارہا تھا کہ مورتی منہدم ہوگئی، معلوم ہوا ہے کہ شہرمیں کل ہوئی شدید بارش کی وجہہ سے مٹی سے تیارکردہ گنیش…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
حیدرآبادی نوجوان واٹر فال میں گر کر جاں بحق _ تفریح کے دوران حادثہ
حیدرآباد۔9 ستمبر (اردولیکس) تلنگانہ کے ایک واٹر فال میں گر کر حیدرآبادی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ناگر کرنول ضلع کی ایک واٹر فال میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے لنگم پلی علاقہ سے تعلق رکھنے والے 5 نوجوان عارف ، فرحان ، منصور…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
نریندر مودی وزیر اعظم نہ ہوتے تو رام مندر کی تعمیر نہ ہوتی : حیدرآباد میں گنیش جلوس سے چیف منسٹر آسام کا خطاب
حیدرآباد _ 9 ستمبر ( اردولیکس) آسام کے چیف منسٹر ہمانتا بسوا شرما نے دعوی کیا ہے کہ بی جے پی تلنگانہ، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں برسراقتدار آئے گی۔وہ آج حیدرآباد کے معظم جاہی مارکیٹ میں گنیش ریالی سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ وہ گنیش کی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
مکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔پرانا شہر میں صورتحال پر امن
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نمازجمعہ ادا کی گئی۔ نماز ختم ہوتے ہی لوگ باہرنکل رہے تھے کہ اچانک بارش شروع ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق مصلیوں کی تعداد معمول سے کم دیکھی گئی۔ علمائے کرام نے کل ہی مسلمانوں سے گنیش وسرجن کے پیش نظرمقامی مساجد میں…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
پالوائی شراونتی منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں کانگریس کی امیدوار
حیدرآباد _ 9 ستمبر ( اردولیکس) کل ہند کانگریس کمیٹی نے تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں پالوائی شراونتی کو پارٹی امیدوار بنایا ہے شراونتی کے نام کو سونیا گاندھی نے منظوری دے دی۔پارٹی نے سرکاری طور پر امیدوار کا اعلان کردیا ہے واضح رہے کہ اس…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
بھینسہ شہرمیں پولیس کےوسیع تربندوبست میں گنیش وسرجن جلوس
بھینسہ(نامہ نگارافروزخان)ضلع نرمل کے بھینسہ شہرمیں آج گنیش وسرجن عمل میں لایا جارہاہے۔اس ضمن میں محکمے پولیس کی جانب سے بھینسہ شہرمیں سخت پولیس کےوسیع ترانتظامات انجام دیےجارہیے ہیں۔ گنیش وسرجن کے سیکوریٹی انتظامات میں بھینسہ میں ایک ایس پی۔(2)ایڈیشنل ایس پی۔(3) ڈی ایس پی۔(10) سرکل انسپیکٹرز۔(30) سب انسپیکڑس۔اے ایس…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
رکن کونسل تلنگانہ کویتا کی جانب سے قومی والی بال کھلاڑی مہیش کو مالی امداد
حیدرآباد:۔ایم ایل سی کلوا کنٹلہ کویتا نے ٹی آر ایس کارکن اور تلنگانہ کے والی بال کھلاڑی مہیش کو مبارکباد دی جو آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی بیچ پیراوالی نیشنل سیریز میں شرکت کیلئے ہندوستانی ٹیم کیلئے منتخب ہوئے۔ ایم ایل سی کویتا نے مہیش کو حیدرآباد میں ان کی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش جلوس، جمعہ کی صبح سے ٹریفک تحدیدات
حیدرآباد: پولیس نے جمعہ کو حیدرآباد میں گنیش وسرجن کے لیے تمام انتظامات کر لیے ہیں۔ حیدرآباد ٹریفک جوائنٹ سی پی رنگناتھ نے انکشاف کیا کہ گنیش جلوس کے پیش نظرجمعہ یعنی 9 تاریخ کل صبح 6 بجے سے پرسوں صبح 10 بجے تک ٹریفک عائدرہیں گی۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں »