تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -13 ستمبر
جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کی جانب سے کیڈر کے لئے میڈیا اور پی آر اورینٹیش پروگرام کا انعقاد
اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد پر جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کی جانب سے کل یومی میڈیا اور پی آر اورینٹیش پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔نائب امیر جماعت اسلامی ہند انجینئر پروفیسر محمد سلیم نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ میڈیا راے عامہ ہموار کرنے کا بہترین ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
حیدرآبادی نوجوان مجاہد علی کی سعودی میں نئی ملازمت جوائن کرنے سے چند گھنٹے قبل ہارٹ اٹیک سے موت
جدہ، 13 ستمبر ( عرفان محمد) ایک حیدرآبادی نوجوان نئی ملازمت میں شامل ہونے سے چند گھنٹے قبل سعودی عرب میں فوت ہوگیا، جس کی وہ کافی عرصے سے تلاش کر رہا تھا۔ محمد مجاہد علی (37)، حیدرآباد کے ٹولی چوکی، حکیم پیٹ کے رہنے والے، اتوار کو دارالحکومت ریاض…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
تلنگانہ میں میڈیکل ایجوکیشن میں کام کرنے والے پروفیسرس، ایسوسی ایٹ پروفیسرس اور اسسٹنٹ پروفیسروں کی سبکدوشی کی حدعمر میں اضافہ
حیدرآباد _ 13 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی نے منگل کو تلنگانہ پبلک ایمپلائمنٹ سپر اینویشن ترمیمی بل کو منظوری دے دی۔ اس بل کو وزیر صحت ہریش راؤ نے ایوان میں پیش کیا، ارکان نے اسے منظوری دی۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے کہا کہ ریاستی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
گیان واپی مسجد سے متعلق وارانسی ضلع عدالت کا فیصلہ پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کی خلاف ورزی : یونائیٹڈ مسلم فورم کا بیان
گیان واپی مسجد سے متعلق وارانسی ضلع عدالت کا فیصلہ پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کی خلاف ورزی گیان والی مسجد سے عامۃ المسلمین صبر واستقلال سے قانونی جد و جہد جاری رکھیں : یونائیٹڈ مسلم فورم کا بیان حیدرآباد ۔ یونائیٹڈ مسلم فورم نے وارانسی ضلع عدالت کی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
تلنگانہ کے مختلف محکموں میں انجینئرس کی 833 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد۔12 ستمبر ( اردولیکس ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے مختلف محکموں میں انجینئرنگ کی 833 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ ان ملازمتوں میں اسٹنٹ انجینئر ، میونسپل اسٹنٹ انجینئر، ٹیکنیکل آفیسر ، جونیر نیکٹیکل آفیسر شامل رہیں گی۔ ملازمتوں پر تقررات کے لئے 29…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی ایٹالہ راجندر مکمل سیشن تک اسمبلی سے معطل
حیدرآباد _ 13 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ایم ایل اے ایٹالہ راجندر کو مکمل سیشن تک اسمبلی سے معطل کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر نے اعلان کیا کہ انہیں اجلاس کے اختتام تک معطل رکھا جائے گا۔ وزیر امور مقننہ ویمولا پرشانت ریڈی نے مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
بریکنگ نیوز _ سکندرآباد کے ایک الکٹرک بائیک شو روم میں لگی بھیانک آگ۔ اوپری منزل میں مقیم افراد جان بچانے کھڑکیوں سے کود پڑے۔ اموات کا اندیشہ
حیدرآباد_12 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے سکندرآباد میں واقع الکٹرک بائیک شو روم میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔شو روم کی اوپری منزل میں ایک لاڈ بھی واقع ہے جس میں کئی افراد مقیم تھے۔ بتایا گیا ہے کہ آج رات آگ عمارت کی اوپری منزل تک پہنچ…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
کانگریس اقتدار میں آنے کے بعد گاڑیوں کے رجسٹریشن کے کوڈ کو TS سے TG کردیا جائے گا: ریونت ریڈی
حیدرآباد _ 12 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس اقتدار میں آنے کے بعد گاڑیوں اور دیگر مقامات پر لکھے جانے والے ” ts کی جگہ tg کردیا جائے گا۔گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریونت…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا کورونا وائرس سے متاثر
حیدرآباد _ 12 ستمبر ( اردولیکس) ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔ اس بات کی اطلاع کویتا نے خود ٹویٹر پر دی ۔ انہوں نے بتایا کہ دو تین دن سے ان میں کورونا وائرس کے علامات دیکھے جا رہے تھے جس پر انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ڈاٹا پرائیوسی اور ڈیجیٹل پریسنس کے موضوع پر ایس آئی او کے پروگرام سے ماہرین کا خطاب
حیدرآباد: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، حلقہ تلنگانہ کی جانب سے شہر حیدرآباد میں ایک اہم پروگرام ڈاٹا پرائیویسی اور ڈیجیٹل پریسنس کے عنوان سے 11 ستمبر کو منعقد کیا گیا، جس میں شہر کے معروف جہدکاروں اور پرائیویسی پر مسلسل کام کرنے والے ماہرین نے شرکت کرتے ہوئے اپنے…
مزید پڑھیں »