تلنگانہ

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا _ 16 ستمبر کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماه ربیع الاول شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدر آباد زیر نگرانی مولانا سید حسن ابراهیم حسینی قادری نه سجاد پاشاه محمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا رویت ہلال کمیٹی نے ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے ، کل جمعرات 5 ستمبر 2024 کو یکم ربیع الاول اور پیر 16 ستمبر 2024 کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منایا جائے گا۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button