جرائم و حادثات

80 سالہ خاتون کا گینگ ریپ۔ حیدرآباد کے مضافات میں گھناونا واقعہ

File photo

حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق میڑچل میں 80 سالہ خاتون کے ساتھ 36 سالہ وینکٹ راو اور اس کے دو ساتھیوں جنسی زیادتی  کی۔

 

اس بات کی اطلاع ہوتے ہی مقامی افراد نے مذکورہ شخص کو پکڑ کر مارپیٹ کے بعد پولیس کے حوالہ کردیا تاہم اسکے دو ساتھی فراری میں بتائے گئے ہیں۔ پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

 

متاثرہ خاتون کو علاج کیلئے ایمبولینس کے ذریعہ ہاسپٹل بھجوایا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button