جنرل نیوز

انتقال

حیدرآباد۔ جناب سید عمر صاحب ولد سید محمد صاحب کا 31 دسمبر کی شام 6 بجے انتقال ہو گیا ۔ نماز جنازہ یکم جنوری 2023 کو بعد نماز ظہر جامع مسجد محمدیہ ریاست نگر میں ادا کی جائے گئی تدفین برہنہ شاہ صاحب درگاہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ و چار لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔مزید تفصیلات کے لئے فون نمرات پر رابطہ کیا جاسکتا‎ ہے۔
8121584008
7981465502

متعلقہ خبریں

Back to top button