ایجوکیشن

جگتیال کے قاضی پورہ ہائی اسکول کے طلبہ کے لئے قرآن رمضان کوئز مقابلہ _ دو کامیاب طالبات کو رقمی انعام اور سند

الحمدللہ ماہ رمضان کی مناسبت سے طلباء میں اسلامی بنیادی معلومات کی فراہمی کے لیے رمضان اور قرآن سے متعلق معلومات واٹس ایپ گروپ میں ارسال کی گیں۔۔اس کے بعد تحریری کویز مقابلہ بھی واٹس ایپ پر منعقد کیاگیا ۔جس میں جماعت نہم کی طالبہ شاہیزہ سلیم۔۔انعام اول کو ای سرٹیفیکیٹ اور500روپیے ، انعام دوم عرفہ تنظیم جماعت نہم۔ای سرٹیفکیٹ اور 400روپیے کے انعامات دیے جائیں گے ۔۔اس پروگرام کے انعقاد کے لئے محترم عبدالطیف صاحب صدر مدرس اور اسکول کے اساتذہ معلمات کا تعاون حاصل رہا ۔انشا اللہ آیندہ بھی طلباء کے لئے اسطرح کے پروگرامس اگر اسکول انتظامیہ کا تعاون رہا تو منعقد کیے جاینگے ۔۔۔

اس رمضان قرآن کوئز پروگرام کو جناب محمد مقیم الدین مدرس نے منعقد کیا۔۔اولیاے طلباء ۔۔طلبا۔۔اور اسکول انتظامیہ نے اس اسلامی معلوماتی کویز مقابلہ کے انعقاد پر خوشی کا اظہارکیا

متعلقہ خبریں

Back to top button