جنرل نیوز

تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر غیاث الدین کی والدہ کا انتقال

کانگریس پارٹی کے سینر لیڈر کے غیاث الدین کی والدہ کا انتقال ہو گیا۔نماز جنازہ 14 نومبر بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد امیر حمزہ جہاں نما مالڈون کالونی میں مقرر ہے اور تدفین شمشیر گنج کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 79978 79905 سے حاصل کی جا سکتی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button