جنرل نیوز

16 تاریخ بروز جمعرات کو کھمم شہر میں محمود علی کے روڈ شو اور جلسہ عام کو کامیاب بنانے محمد تاج الدین کی اپیل

16 تاریخ بروز جمعرات کو کھمم شہر میں محمود علی کے روڈ شو اور جلسہ عام کو کامیاب بنانے کی اپیل۔۔۔ محمد تاج الدین

 

کھمم ضلع بی آر ایس اقلیتی صدر محمد تاج الدین نے صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر بروز جمعرات ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی کی کھمم شہر آمد ہورہی ہے کھمم اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار پی اجےکمار کی انتخابی مہم میں محمد محمود علی حصہ لے گے کھمم شہر کے محلہ قلعہ و باغ بی کے بازار نظام پیٹ تمل گڈا شکرار پیٹ چیرو بازا ان محلے جات میں محمد محمود علی کا روڈ شو ھوگا اور شام میں کھمم کے سنٹ میری اسکول میں انتخابی جلسہ منعقد ھوگا محمد تاج الدین نے کھمم شہر کے مسلمانوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ روڈ شو اور جلسہ عام زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوکر کامیاب بنائیں

متعلقہ خبریں

Back to top button