جنرل نیوز

کریم نگر: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ذمہ داران کی پولیس کمشنر سے ملاقات

تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن، ضلع کریم نگر کے ذمہ داران نے حال ہی میں جائزہ لینے والے پولیس کمشنر غوث عالم (IPS) سے ملاقات کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔

 

اس موقع پر صدر محمد عبداللہ اسعد، جنرل سیکرٹری محمد سراج مسعود، سرپرست سید امام الدین، نائب صدر محمد صادق علی اور رکن عاملہ محمد شیراز موجود تھے۔ فیڈریشن کے ذمہ داروں نے پولیس کمشنر کے ساتھ کریم نگر کے مختلف حالات پر تبادلہ خیال کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button