مضامین

خبر پہ شوشہ “سب کا ساتھ، سب کا وکاس”

کے این واصف 

اب تک ہم نے ارینج میریج، لومیریج اور اجتماعی شادیوں کے بارے میں سنا تھا مگر پچھلے ہفتہ سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہوئی کہ ایک نوجوان نے بیک وقت تین بہنوں سے شادی رچائی اس کو ہم “متحدہ شادی” کہہ سکتے ہیں۔

 

یہ اس نوجواں کی زورِ جوانی کا نتیجہ نہیں بلکہ ان تین بہنوں کی خواہش تھی کہ و تینون شادی کرکے ایک ہی مرد اور ایک ہی گھر کی بہو بن کر ایک جگہ متحد رہیں جیسے بچپن سے رہی ہیں جس کے لیے ان بہنوں نے وکاس نامی ایک لڑکے کو منایا اور باضابطہ اپنے مذہبی رسم و رواج کے مطابق ایک مقامی مندر میں شادی کی۔

 

ملک میں “سب کا ساتھ سب کا وکاس” کا نعرہ تو کہین ہوا میں گم ہوگیا۔ شاید اس نعرے سے متاثر امروہہ کا رہنے والا نوجوان وکاس نے نعرے کو کم از کم یوں پورا کیا کہ “تین کا ساتھ تین کا وکاس”

متعلقہ خبریں

Back to top button