انٹر نیشنل

جدہ کونسلیٹ ۔ وزیر اعظم ہند کے دورئے مملکت سے متعلق 23 اپریل کو میڈیا بریفنگ

حیدرآباد ۔ کے این واصف 

انڈین کونسلیٹ جدہ کی جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق وزیر آعظم ہند کے دو روزہ دورئے سعودی عرب سے متعلق پریس بریفنگ 23 اپریل 2025 کو صبح 45-8 کو ہوگی۔

 

ریٹز کالٹن ہوٹل (الجود میٹنگ روم پہلی منزل) میں منعقد شدنی اس پریس بریفنگ سے سفیر ہند اور وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداران خطاب کریں گے۔ پریس نوٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے

 

کہ شرکت کے لئے صحافیوں کو قبل از وقت نام رجسٹر کروانے کی ضرورت نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button