
محکمہ ایجوکیشن کے 4سب آرڈینیٹ کو جونئر اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی جس پر ٹی این جی اوز حیدرآباد کے اسو سی ایٹ صدرکے آر راج کمار نے ترقی دی گئی چاروں جونیر اسسٹنٹ کے ہمراہ ریاستی ٹی این جی او صدر این جگدیش ور اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر ایس ایم حسینی مجیب کا شکریہ ادا کر تے ہوئے ان کی شال پوشی اور گلپوشی کی۔ تصویر میں اسریٰ عزیز ، عزیز الرحمن، شریمتی سجاتا، منی شیکھر اور دیگر دیکھے جا سکتے ہیں۔


