جنرل نیوز

سالارجنگ سوم کی زندگی پر آج ڈرامہ کی پیشکشی

حیدرآباد۔13جون(راست) سالارجنگ میوزیم کی پلاٹینم جوبلی اور سالارجنگ سوم میر یوسف علی خان کی یوم پیدائش تقاریب کے سلسلہ میں

 

اتوار14جون کو رات 7تا8بجے سالارجنگ میوزیم کے آڈیٹوریم ‘گراونڈ فلور ویسٹرن ونگ میں سالارجنگ سوم کی زندگی پر ایک ڈرامہ پیش کیا جائے گا ۔

 

اس ڈرامہ کا عنوان The Man Who Collected the Worldہے ۔اس ڈرامہ کی ہدایت پدم شری محمدعلی بیگ نے دی ہے اور اس میں حصہ بھی لیا ہے۔ یہ پروگرام قادرعلی بیگ تھیٹر فاونڈیشن کی پیشکش ہے ۔

 

ڈان ہائی اسکول اور گیانم جونیر کالج کے طلبہ کو فاونڈیشن کی جانب سے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے ۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button