بزنس

حیدرآباد میں سونے کی قیمت

حیدرآباد: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ حیدرآباد میں 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت تقریباً 2,000 روپے کم ہو کر 1,43,970 روپے ہوگئی ہے۔ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,31,880 روپے ہے۔ چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ اس میں 10,000 روپے فی کلو کی کمی ہوئی ہے اور فی الحال اس کی قیمت 2,40,000 روپے پر ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button