تلنگانہ

تلنگانہ محکمہ پولیس میں تقررات۔ درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ کا اعلان، جانیں فیس کی تفصیلات

حیدرآباد: تلنگانہ میں پولیس محکمہ میں تقررات کے لیے آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ کا حکومت نے اعلان کر دیا ہے۔

 

حکومت کے مطابق امیدوار 19 اگست سے 9 ستمبر تک آن لائن درخواست دے سکیں گے۔واضح رہے کہ تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے چہارشنبہ کے روز 7,437 جائیدادوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیے تھے۔

 

یہ تقررات اسپیشل پروٹیکشن فورس ، محکمۂ فائر سروسز اور محکمۂ جیل کے لیے ہوں گی جن کے لیے الگ الگ چار نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button