تلنگانہ
پڈوچیری کے ساحل پر تلنگانہ محبوب نگر ضلع کے 7 طلبہ بہہ گئے

حیدرآباد: محبوب نگر سے سیر و تفریح کے لیے گئے سات طلبہ سمندر میں بہہ گئے تھے۔
سمندر میں نہانے کے لیے اترنے کے دوران طلبہ تیز لہروں کی زد میں آکر بہہ گئے۔واقعے کے بعد کوسٹل گارڈز اور لائف گارڈز فوری طور پر متحرک ہوگئے۔ریسکیو ٹیم نے چھ طلبہ کو بحفاظت بچا لیا۔
ایک طالب علم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔



