جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ایک اور دلخراش سڑک حادثہ۔ خاتون ڈرائیونگ کر رہی تھی؟ویڈیو وائرل

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک اور کار کا حادثہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی رات بنجارہ ہلز میں پیش آیا۔ ایک تیز رفتار بی ایم ڈبلیو کار نے اسکوٹی پر سوار ایک شخص کو ٹکر مار دی۔ ٹریفک پولیس نے اس سے متعلق سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ حادثہ کس قدر دلخراش ہی۔ حادثہ میں اسکوٹی سوار شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا اسے علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔معلوم ہوا کہ نشے میں دھت خاتون گاڑی چلا رہی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button