مضامین

خبر پہ شوشہ “شربت جہاد” 

خبر پہ شوشہ “شربت جہاد”

حیدرآباد ۔ کے این واصف

لو جہاد، ووٹ جہاد وغیرہ وغیرہ کے بعد یوگا گرو بابا رام دیو نے جہاد کی فہرست میں “شربت جہاد” کا ایک نیا اضافہ کیا۔ بزنس کی دنیا میں اپنی تیار کردہ چیزیں یا پروڈکٹس کو فروخت کرنے کے لئے مقابل کے پروڈکٹ سے اپنے پروڈکٹ کو بہتر ثابت کرنا تشہیری اقدار و ضوابط کے خلاف نہیں

 

حال ہی میں رام دیو نے سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا۔ جس میں نفرتی بابا نے اپنے شربت کی بڑھائی جتاتے ہوئے دوسری کمپنی کے شربت کو “جہادی شربت” قرار دی دیا۔ انھوں نے حسب عادت اپنے نفرتی ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہوئے جو بیان دیا وہ ایک فرقہ کے خلاف نفرت پھیلانے والا تھا۔ قارئین کو یاد ہوگا کہ حال میں ایک مسلم نوجوان پر صرف اس لئے ایف آئی آر کردی کہ اس نے اپنے WhatsApp status پر اورنگ زیب کی تصویر لگائی تھی۔

 

اب دیکھنا یہ ہے کہ ہماری طاقتور، مستعد اور چوکس پولیس بابا رام دیو پر کب FIR کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button