مضامین
- جون- 2023 -24 جون
"حج” گناہوں سے نجات و سنتِ ابراھیمی کے احیاء والی عبادت
تحریر: – ایس. ایم. عارف حسین. اعزازی خادم تعلیمات و جنرل سیکریٹری انجمن. مشیرآباد. حیدرآباد. رابطہ نمبر: 9985450106 "حج” کے لفظی معنی ارادہ یا قصد کرنا کے ہیں. حج مذہب اسلام کے پانچ بنیادی ارکان ایمان- نماز- روزہ- زکواۃ میں شامل ہے. حج ایک مخصوص عبادت ہے جو اسلامی مہینہ…
مزید پڑھیں » - 24 جون
حدود حرم مکی کی تفصیلات حجاج کرام کی خدمت میں
مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامی سینئر کالم نگارو آزاد صحافی۔ فون نمبر:9849099228 ای میل: mahafeez.islami@gmail.com ایک روایت کے مطابق حضرت ابراہیمؑ کے زمانے ہی میں حضرت جبرئیلؑ نے حضرت ابراہیمؑ کو حرم کے حدود پر کھڑا فرماکر وہاں نشانی کے طور پر پتھر نصب کروادیا۔ اس طرح حدود کی حد بندی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
یکساں سیول کوڈ مسلمانوں کے علاوہ ہندو قبائل بھی مسترد کردیں گے. دفعہ 44کو نافذ کرنا بھارتی باشندوں کو ذہنی کشاکش میں مبتلا کرنا ہے
محمد عبدالحفیظ اسلامی 9849099228 mahafeez.islami@gmail.com مسلمانوں میں معاشی پسماندگی پیدا کرنا بھی ایک اہم مقصد رہا ہے کہ مسلم اُمت کو ملک میں روزی روٹی کے لئے سرکاری ملازمتوں کے دروازے پوری طرح کشادہ نہ کئے جائیں۔ اگر کہیں ووٹوں کے حصول کے لئے سرکاری ملازمتیں دیئے بھی جائیں تو…
مزید پڑھیں » - 22 جون
نعت نبیﷺ
حسرت ہے کہ سنسار سے جب جانا مرا ہو اے ربِ جہاں بر سرِ لب صلی علٰی ہو آ ہی نہیں سکتا اسے مایوسی کا رونا وہ جس کو میسر درِ محبوبِ خدا ہو میں طیبہ و بغداد و نجف دیکھوں نہ جب تک تب تک اے خدا مہرباں مجھ…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ٹیلی ویزن مباحثے: کچھ قابل توجہ پہلو
ذکی نور عظیم ندوی – لکھنؤ صحافت یا ذرائع ابلاغ سے مراد حالات پر گہری نظر، اس کے مختلف مثبت اور منفی پہلوؤں سے واقفیت، اس کے پس منظر، متوقع نتائج، ملک و سماج پر اس کے اثرات،اس سلسلہ میں ماہرین تجزیہ نگاروں کی آرا اور اس سے براہ راست…
مزید پڑھیں » - 22 جون
قربانی ہم کیوں کریں؟
از۔محمدقمرانجم قادری فیضی ایڈیٹر مجلہ جام میر بلگرام شریف اے مسلماں سن یہ نکتہ درس قرآنی میں ہے عظمت اسلام ومسلم صرف قربانی میں ہے قربانی اہم مالی عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے۔اسی لئے اس عمل کو بڑی فضیلت اور اہمیت حاصل ہے،بارگاہ الہی میں قربانی پیش کرنے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ربعی بن عامر اور ہمارے قائدین
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب تیس ہزار مسلم فوجوں نے قادسیہ کی جنگ میں ساٹھ ہزارفارس کے جنگجووں کو پانی پلا رکھا تھا۔بڑی تعداد میں گھوڑوں، اسلحوں اور پیادہ فوجوں کے علاوہ جنگی تربیت یافتہ تیس ہاتھیوں کا لشکر بھی شامل تھا۔ یہ بات ہے چودہ ہجری کی جب…
مزید پڑھیں » - 22 جون
کیا لاکھوں جانور کاٹنے سے انقلاب آتا ہے؟
ڈاکٹر علیم خان فلکی آج کسی بھی قربانی کرنے والے سے پوچھئے کہ بھائی یہ بکرا کیوں کاٹتے ہیں، تو اکثریت کو اس کا جواب ہی نہیں معلوم۔ بعض صرف اتنا کہہ پاتے ہیں کہ ابراہیم ؑ نے اپنے بیٹے کی قربانی دی تھی اس لئے اس کی یاد میں…
مزید پڑھیں » - 19 جون
مہنگی تعلیم یا تعلیم کے نام پر مہنگای عصری اداروں کے ذمہ ذمداران سے اپیل
رشحات عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء امام وخطیب مسجد اسلامیہ نظام آباد. تلنگانہ 9505057866 اسکولوں کے تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا ہے ہرطرف طلباء وطالبات مختلف قسم کی تیاریوں اورانتظامات میں لگے ہوے نظرآرہے ہیں ہرتعلیمی ادارہ اوربک ڈپوپرخواتین اورمرداحباب کی اپنے بچوں کے ہمراہ قطاریں لگی ہوی…
مزید پڑھیں » - 16 جون
شادیوں میں ناچ گانااورپیسوں کااچھالنا، مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء امام وخطیب مسجد اسلامیہ ضلع نظام آباد تلنگانہ 9505057866 ملت اسلامیہ آج جس پرفتن وپرآشوب دورسے گذررہی ہے وہ عالم آشکارا ہےنیز جن فتنوں کا اس کو سامناہے اعداء دین ودشمنان اسلام کی جانب سے جن سازشوں کامقابلہ ہے اس…
مزید پڑھیں »