مضامین
- جولائی- 2023 -8 جولائی
اعمالِ حج کے دوران بندوں میں فنا فی اللہ والی کیفیت
تحریر۔فرمان مظاہری بارہ بنکوی یہ تصویریں دوران حج حاجیوں کے طواف کرنے کی ہیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں پر حجاج ندامت و شرمندگی ، عاجزی و انکساری ،اور صبرو استقلال کے ساتھ اللہ کے حضور اپنے آپ کو پیش کرتے ہیں گویا کہ وہ مجرم ہوں۔ انہیں اپنے گناہوں…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
غزل
ذکی طارق بارہ بنکوی سعادت گنج، بارہ بنکی تڑپ، چاہت، لگن،دُھن اور جزبہ ہم بھی رکھتے ہیں ستارے توڑ لانے کی تمنا ہم بھی رکھتے ہیں ترے الطاف کی امید مولا ہم بھی رکھتے ہیں کہ پیشانی پہ نورِ نقشِ سجدہ ہم بھی رکھتے ہیں تمہاری نر گسی…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے، جی نہیں ماں جنت ہے، جنت ہے اپنی اولاد کے لئے، اس کی خوشیوں کے لئے،اس کی چھوٹی چھوٹی آرزوں کے لئے، کوئی پوچھے اس غریب ماں سے جب اس کا بچہ ایک چاکلیٹ مانگتا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
یکساں سول کوڈ اور دانشوروں کا مشورہ!!
تحریر:جاوید اختر بھارتی javedbharti508@gmail.com ہندوستان میں برابر یکساں سول کوڈ کا جن بوتل سے باہر آتا رہتا ہے کچھ دنوں تک سیر و تفریح کرتا ہے، بحث و مباحثہ کا بازار گرم کرتا ہے، کچھ لوگوں کی پیشانی پر لکیریں ابھارتا ہے، کچھ لوگوں سے بیان بازی کراتا ہے، کچھ…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -28 جون
عید قرباں کا مقصد رضائے الٰہی و تقویٰ کا حصول اور اہل ایمان میں ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے
بنگلور،27/ جون (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد”آن لائن سہ روزہ عظیم الشان کانفرنس بسلسلہ عشرہ ذی الحجہ و قربانی“ کی تیسری و آخری نشست سے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سرپرست اور جمعیۃ علماء کرناٹک کے صدر حضرت مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی صاحب مدظلہ…
مزید پڑھیں » - 28 جون
قربانی کا بنیادی مقصد اہل ایمان میں جذبہ ایثار پیدا کرنا ہے اور حج ایک عاشقانہ عبادت ہے
بنگلور،26/ جون (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد”آن لائن سہ روزہ عظیم الشان کانفرنس بسلسلہ عشرہ ذی الحجہ و قربانی“ کی دوسری نشست سے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سرپرست اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ…
مزید پڑھیں » - 28 جون
یوم عرفہ سنہرا موقع :ضائع مت جانے دیں
ذکی نور عظیم ندوی لکھنؤ(zakinoorazeem@gmail.com) ذوالحجہ سال کا آخری مہینہ، حج کے مہینوں شوال، ذو القعدہ اور ذو الحجہ میں سب سے اہم اور اشہر حرم (محترم اسلامی مہینوں) ذو القعدہ، ذو الحجہ محرم اور رجب میں بھی شامل مہینہ ہے۔اسی مہینہ میں حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
” عملِ قربانی: اللہ کی جانب سے اپنے محبوب کی آزمائیش”
تحریر: ایس. ایم. عارف حسین "قربانی” کے لفظی معنی قرب حاصل کرنا یا قریب ہونےکے ہیں. یقینا اللہ کے حکم پر قربانی کا عمل چاہے وہ جانور کی قربانی ہو یا کسی خواہش یا پسند کی قربانی ہو یہ عمل اللہ تعالی کی قربت حاصل کرتا ہے جسمیں دنیا و…
مزید پڑھیں » - 25 جون
اردو۔۔۔ اردو۔۔۔ اردو
سیدارشادآرزو (کولکتہ) بچپن سےسنتا آ رہا ہوں کہ اردو صرف ایک زبان ہی نہیں بلکہ ایک تہذیب کا نام ہے.اور یہ قول صد فی صد درست بھی ہے. لیکن موجودہ زمانےمیں وہ تہذیب کہاں گم ہوگئی ہے؟اس تہذیب کا گلا کون گھونٹ رہا ہے.؟ میرا جواب ہے: میں ، …
مزید پڑھیں » - 24 جون
مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد -اسباب وعلاج
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اسلا م میں بیٹی اللہ کی رحمت ہے ، جنت میں لے جانے کا سبب ہے ، بیٹی بیوی بن جائے تو شریک حیات بن کر گھرکوپرسکون بنانے کا ذریعہ ہے ، اور جب وہ ماں بن جائے…
مزید پڑھیں »