مضامین

  • فروری- 2023 -
    9 فروری

    پنجہء کفر دختران ملت کے گریبان تک

    تحریر: جاوید اختر بھارتی آخر کب تک ہم خواب غفلت میں پڑے رہیں گے، دن بدن ناقص رسم و رواج کو بڑھاتے رہیں گے، شادی بیاہ کو مشکل ترین بناتے رہیں گے، جہیز کے مطالبات کرتے رہیں، لڑکیوں کے رشتے میں چھان بین اور باریک بینی کا مظاہرہ کرتے رہیں…

    مزید پڑھیں »
  • 9 فروری

    یادوں کے چراغ

    ✍️پروفیسر محسن عثمانی ندوی یادوں کے چراغ کے مصنف کانام چراغ سے زیادہ روشن ہے ایسے معروف مصنف کی کتاب پر دیباچہ لکھنا سورج کو چراغ دکھانا ہے۔ایسا لگتا ے کہ مصنف نے عزت افزائی کے لئے اس مقدمہ نگارکو زحمت دی ہے، مصنف کا نام علمی اور صحافتی دنیا…

    مزید پڑھیں »
  • 9 فروری

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی: شعراء کرام کی نظر میں ۔ایک مطالعہ

    انوار الحسن وسطوی   9430649112 زیر تذکرہ کتاب کے مرتب جناب عبد الرحیم برہولیاوی ہیں ۔ برہولیا ضلع دربھنگہ کی مشہور بستی ہے جہاں کئ اہل علم و دانش پیدا ہوئے جن میں نامور ادیب ، ناقد، شاعر اور صحافی ڈاکٹر عطا عابدی کا نام بھی شامل ہے ، عبد…

    مزید پڑھیں »
  • 9 فروری

    علماء کرام سے اس قدر بدگمانی آخر کیوں ؟

    ذکی نور عظیم ندوی۔لکھنؤ علم سے مراد چیزوں کی حقیقت اور ان کی صحیح جانکاری ہے۔ کسی بھی چیز سے واقفیت رکھنے والے کو اس کا واقف کار ،جانکار اور عالم کہا جا سکتا ہے،لیکن عصر حاضر میں لفظ ’’عالم ‘‘ سے عمومی طور پر دینی وشرعی علوم و معارف…

    مزید پڑھیں »
  • 9 فروری

    نعت رسول ﷺ

    فرمان مظاہری سعادت گنج ، بارہ بنکی روزِ محشر ہو کرم تو مشکلیں آسان ہیں آپ ہی تو مدنی آقا رحمتوں کی جان ہیں   بردباری ، انکساری ، عاجزی ، صبر و یقیں آپ کے اوصاف ہیں اور آپ کی پہچان ہیں   رحمت للعالمیں ہیں اور امام الانبیاء…

    مزید پڑھیں »
  • 1 فروری

    گداگری۔کچھ تبسم زیرلب                               

    انس مسرورانصاری کتنے افسوس کی بات ہےکہ دنیا میں آج تک گداگروں کی مردم شماری نہیں ہوئی۔ہوئی ہوتی تو لوگوں کو پتا چلتا کہ کتنے ملین افراد اس قوم میں پائے جاتےہیں۔یہ کم وبیش دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور اپنی کثرت تعداد پرلوگوں سےاپنالوہامنوائے ہوئے ہیں۔آپ صرف انڈیا…

    مزید پڑھیں »
  • 1 فروری

    نئی امنگ ، نئے اہداف اور عزم مصمم یہی سال نو کا پیغام ہے

    ازقلم۔گل گلشن انصاری۔ممبٸی اکثر افراد کے لیے نئے سال کے آغاز پر کئے گئے عہد ایک تازہ آغاز کی طرح ہوتے ہیں۔نئے سال کے قراردادوں کا مقصد دراصل خود کو بہتر بنانے کی کوشش ہے۔ شاید آپ اس سال بچت کرنے کا عہد کرنا چاہتے ہوں یا ہو سکتا ہے…

    مزید پڑھیں »
  • جنوری- 2023 -
    31 جنوری

    ذات پر مبنی مردم شماری 

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ حکومت بہار نے مرکزی حکومت کے انکار کے باوجود بہار میں ذات کی بنیاد پر مردم شماری کا فیصلہ اپنے صرفہ سے لے لیا ،تیاری پوری ہو گئی، خاکے بنائے گیے، اس مردم شماری میں بہار کے اڑتیس…

    مزید پڑھیں »
  • 31 جنوری

    منقبت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللٰہ علیہ

    کوہساروں کو بھی رشکِ گلستاں کرتے ملے جا بہ جا ثبت آپ قدموں کے نشاں کرتے ملے   جب بھی دنیا نے کسی کو بے سہارا کر دیا دست گیری اس کی خواجہ مہرباں کرتے ملے   بادشاہِ وقت ہو یا ہو کوئی ادنٰی فقیر سب ہی خواجہ کا طوافِ…

    مزید پڑھیں »
  • 30 جنوری

    منقبتِ خواجہ اجمیری

      اے خدا کے ولی غریب نواز بھر دو جھولی مری غریب نواز   پا کے بزم آپ کی غریب نواز ہو گیا ہوں دھنی غریب نواز   آپ وہ شاہ کہ دلوں پر ہے جس کی شاہنشہی غریب نواز   ہو کرم اب تو شدتِ غم سے جان پر…

    مزید پڑھیں »
Back to top button