مضامین

  • دسمبر- 2022 -
    31 دسمبر

    نیا سال، نئے حوصلے،نئی امیدیں _ مثبت حکمت عملی ا ورٹھوس لائحہ عمل وقت کی اہم ضرورت

    ڈاکٹرمحمدقطب الدین(ماہر نفسیات،امریکہ) سال ِ نو کا آغاز ہے ہر طرف نئے سال کو لے کر نت نئے پروگرام ترتیب دیئے جارہے ہیں۔اسلامی سال کا آغاز تو ماہ محرم الحرام سے ہوتاہے۔دنیا کی دیگر قوموں کے مقابلے میں مسلمانوں کے لیے سالِ نو 2023کئی معنی میں مختلف ہے۔اس وقت عالم…

    مزید پڑھیں »
  • 31 دسمبر

    عیسوی کیلنڈراس کا نیا سال اور اسلام

    ذکی نور عظیم ندوی — لکھنؤ وقت کو گھنٹوں، دنوں، ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں تقسیم و شمار کرنے، تاریخ و ہفتہ کے دنوں کی تعیین ، دنیوی نظام کو منصوبہ بند طریقہ پر انجام دینے اوراس کویاد رکھنے کے لئے دنیا میں مختلف کیلنڈر رائج ہیں جن میں عیسوی…

    مزید پڑھیں »
  • 31 دسمبر

    نعت پاکﷺ

    سوچتا ہوں مدینے کی خوشبو بالیقیں ہوگی جنتی خوشبو   جس نے سب کچھ بھلا دیا دل سے کیا صحابہ نے سونگھی تھی خوشبو   اس لئے آنکھوں میں نہیں آئے یعنی کے تھے مرے نبی خوشبو   ذاتِ سرکار کا ہے سب صدقہ جو ہے دنیا میں روشنی خوشبو…

    مزید پڑھیں »
  • 31 دسمبر
    naat

    نعت رسولﷺ

    اوج پر جب مری قسمت کے ستارے ہوں گے یہ قدم میرے مدینے کو سِدھارے ہوں گے   منتظر ہوگی بہشتِ بریں خود ان سب کی جانیں اپنی جو ترے نام پہ وارے ہوں گے   رحمتِ رب سے یقیناً ہی وہاں جنت میں ہم علی والے ہی کوثر کے…

    مزید پڑھیں »
  • 31 دسمبر

    سال نو کا حقیقی پیغام!

    مولانامحمد عبدالحفیظ اسلامی سینئر صحافی و کالم نگار۔ حیدرآباد Cell: 9849099228 انسان جس لمحہ دنیا میں آتا ہے اسی وقت سے اس کی متعینہ عمر کے گھٹنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ حقیقت بھی یہ ہے کہ حضرت انسان پیدا ہوتے ہی اپنی حقیقی منزل کی طرف بہت تیزی کے…

    مزید پڑھیں »
  • 31 دسمبر

    زہریلی شراب سے اموات

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اسمبلی سے پارلیامنٹ تک ان دنوں چھپرہ اور سیوان کے مشرَق عیسوا پور، مرہوڑہ اور امنور تھانہ کے متعدد گاؤں میں زہریلی شراب سے اموات کا تذکرہ ہے، گرما گرم بحثیں ہو رہی ہیں، الزام تراشی اور دفاع…

    مزید پڑھیں »
  • 30 دسمبر

    قرآن کریم تمام خیر و برکات کا سرچشمہ:فرمان مظاہری

    بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)آج ان چند بچوں نے قرآن کریم کو حفظ کرکے اپنے ماں باپ کے سر کو فخر سے بلند کردیا ہے۔ یہی وہ قرآن کریم ہے جس کو ساری انسانیت کی ہدایت کے لئے نازل کیا گیا۔ اللہ تعالی نے اپنے اس بے مثال کلام میں عجیب و…

    مزید پڑھیں »
  • 30 دسمبر

    یکساں سول کوڈ کا شوشہ 

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ 1972ءسے یونی فارم سول کوڈ یعنی یکساں شہری قانون بنانے کی کوشش ہوتی رہی ہے ، کانگریس اس قسم کی کوشش نرم ہندتوا مزاج کے ساتھ کرتی رہی ، متبنی اور نفقہء مطلقہ بل کے نام پر مسلم…

    مزید پڑھیں »
  • 30 دسمبر

    یوم انسانی حقوق

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ابھی چند دن قبل 10 دسمبر کو پوری دنیا میں یوم حقوق انسانی کے طور پر منایا گیا، ہمارے یہاں یہ اب رسم سی بن گئی ہے ، 10 دسمبر 1948ءکواقوام متحدہ کی مجلس عام نے عالمی حقوق…

    مزید پڑھیں »
  • 30 دسمبر

    طرز اظہار(تبصراتی مضامین) : مختصر جائزہ

    قلمکار : ڈاکٹر صالحہ صدیقی انسانی تخلیقات پر جب ہم غور وفکر کریں گے تو اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ قدرت نے انسانوں کی تخلیق کے ساتھ ساتھ ان پر بہت سی ذمہ داریاں عائد کی ہیں ۔اور جو اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں، دنیا میں وہ بہت ہی…

    مزید پڑھیں »
Back to top button