مضامین
- اکتوبر- 2022 -10 اکتوبر
تاریخ اسلام کی نابغہ روزگار شخصیت: ابن تیمیہ/ رحمہ اللہ (661-728ھ)
أسد الرحمن تیمی تقی الدین احمد بن تیمیہ، ساتویں اور آٹھویں صدی صدی ہجری میں اسلام کا مجدد اور سب سے بڑا عالم و مفکر، جس کی شہرت اسلامی تاریخ کی ایک نابغہ روزگار کے طور پر ہے۔جس کی دینی وشزعی بصیرت اورفکری و تنقیدی صلاحیتوں کا دائرہ بے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
ڈاکٹر علامہ یوسف عبد اللہ قرضاوی- تیری جدائی سے ہے عالم سوگوار
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ عالم اسلام کی ممتاز اور با اثر شخصیت ، یوروپین کونسل اینڈ ریسرچ کے سر براہ، الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین کے سابق صدر، اخوان المسلمین کے سر گرم رکن وقائد، رابطہ عالم اسلامی کے سابق رکن ، مجمع…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
خواتین پر رسول اکرم ﷺ کے احسانات
عبدالغفار صدیقی 9897565066 رسول رحمت ؐ کی سیرت اور ہدایات کے مطالعے سے آپ یہ محسوس کریں گے کہ نبی اکرم ؐ کی بعثت اگر کسی طبقہ ئ انسانیت کے لیے سب سے زیادہ مفید ہے تو وہ خواتین کا طبقہ ہے۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ ؐ عورت کو…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ کی کتاب تاریخ ندوہ العلماء پر ایک طائرانہ نظر
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب تاریخ نویسی ایک ایسا فن ہے جس کے ساتھ انصاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ تاریخ نویس کا ذاتی تجربہ، اسکا میلان اور لگاو، اس کی فکر اور آراء اکثروبیشتر تاریخ نویسی پر اثرانداز ہوتی ہے۔ دنیا میں وہی تاریخ نویس قابل اعتماد…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
محمد صلعم رواداری کے حقیق پیامبر
” یقینا تمہارے لیے اللہ کے رسول میں بہترین نمونہء زندگی ہے "( سورۃ الاحزاب ) "رواداری” کے لفظی معنی برداشت کرنیکے ہیں.دور حاضر کا المیہ ہیکہ آجکے انسان رواداری اور محبت سے دور جاتے پاے جارہے ہیں .کبھی مذہب کی بنیاد پر نفرت کا اظہار- کبھی…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
نعت پاکﷺ
ہے آج دن کی طرح رات مصطفٰےآئے کہ لے کے نور کی برسات مصطفٰےآئے گناؤں کیسے میں آمدکے فیض،کہ دیتے ہر ایک چیز کو برکات مصطفٰےآئے سنا ہے تم نےکہ انسانی جسم میں اک شب خدا کی کرکے ملاقات مصطفٰےآئے جہان و زیست کی تاریکی جو کرے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
موہن بھاگوت اور الیاسی ملاقات __
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ موہن بھاگوت اور عمیر الیاسی کی ملاقات ان دنوں سر خیوں میں ہے ، چند روز قبل ۲۲؍ اگست کو پانچ مسلمانوں نے جن میں سابق ایم پی شاہد صدیقی، سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی، سابق…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
مرحبا آمد سید عرب و عجم صلی اللہ علیہ وسلم
تحریر :جاوید اختر بھارتی یوں تو اللہ رب العالمین کا ہم پر بیشمار احسان ہے انعام و اکرام ہے اور اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار کرنا ناممکن ہے اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
سیرت النبیﷺ کا پیغام
از قلم : محمد فرقان (بانی و ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) +918495087865, mdfurqan7865@gmail.com محمدﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ہے اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نا مکمل ہے آج سے تقریباً ساڑھے چودہ سو سال پہلے جب پوری دنیا کا معاشرہ کفر و شرک، ضلالت…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
نعت شریف
صلی اللہ صلی اللہ آمدِ آقا صلی علٰی رحمت والے آتے ہیں صلی اللہ صلی اللہ ہم سب کی تقدیر بنانے رحمت والے آتے ہیں صلی اللہ صلی اللہ آمدِ آقا صلی علٰی کیوں ہے پریشاں غم سے میرے یار پل…
مزید پڑھیں »