بزنس
- ستمبر- 2025 -18 ستمبر
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، خریداروں کو راحت
مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں سونا ریکارڈ سطح پر پہنچا تھا لیکن اب گراوٹ کا رجحان نظر آرہا ہے جس سے خریداروں نے سکون کا سانس لیا ہے۔ آل انڈیا بولین ایسوسی ایشن کے مطابق دہلی میں 24…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
جی ایس ٹی کے تحت اگلے سلسلے کی اصلاحات صحیح وقت پر صحیح اصلاحات
از قلم: سنجے کمار اگروال چیئرمین مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسٹمز (سی بی آئی سی) 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر محترم وزیرِ اعظم نے جہاں اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے نفاذ کی اہمیت پر روشنی ڈالی، وہیں اس بات پر بھی زور دیا کہ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
ایپل نے آئی فون 17 سیریز اور دیگر نئے پروڈکٹس متعارف کرائے
موبائیل ٹیکنالوجی کی دنیا کی بڑی کمپنی ایپل نے ’’ڈراپنگ‘‘ کے نام سے پیرس میں شاندار ایونٹ کا انعقاد کیا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ تقریب منگل کی رات 10:30 بجے شروع ہوئی، جس میں ایپل نے اپنے نئے پراڈکٹ کو پیش کیا۔ کمپنی نے آئی فون 17 سیریز…
مزید پڑھیں » - اگست- 2025 -26 اگست
تلنگانہ میں دہلی کی سیکنڈ ہینڈ کاروں کی بھرمار
حیدرآباد/26 اگست (اردو لیکس)ریاست تلنگانہ کے شہروں اور ٹاؤن میں سیکنڈ ہینڈ کاروں کی مارکیٹ پر دہلی کی گاڑیاں چھا گئی ہیں۔ حیدرآباد، کھمم، ورنگل، کریم نگر اور نظام آباد سمیت تقریباً ہر سڑک اور سکینڈ ہائینڈ شو روم میں دہلی نمبر پلیٹ والی کاریں دکھائی دے رہی ہیں۔ مختلف…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
آئی سی آئی سی آئی نے کھاتہ داروں کو دیا جھٹکہ۔ سیونگ اکاؤنٹ میں 50 ہزار رکھنا ضروری
ممبئی ۔ بچت کھاتوں (سیونگ اکاؤنٹس) میں کم از کم بیلنس نہ رکھنے پر جو جرمانہ فیس وصول کی جاتی ہے اُسے حالیہ دنوں میں کچھ بینکوں نے ختم کر دیا ہے۔ لیکن پرائیویٹ سیکٹر کے ممتاز بینک ICICI نے اس کے برخلاف قدم اٹھایا ہے اور اپنے صارفین کو…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
ایک این آر آئی جوڑے کی وطن میں قدم جمانے کی کامیاب و قابل تقلید مساعی
کے این واصف خلیجی ممالک سے جلد یا بتاخیر تارکین وطن کا اپنے وطن واپس لوٹنا لازمی ہے۔ کیونکہ ان ممالک میں غیرملکی چاہے کتنا ہی عرصہ گزارے اسے قومیت حاصل نہیں ہوتی۔ خلیجی ممالک مین طویل عرصہ گزار کر لوٹنے والوں کی اکثریت اپنے مستقبل کو محفوظ کرلیتے ہین لیکن…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی
نئی دہلی: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 19 کلو والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 33.50 روپے کی کمی کی ہے۔ نئی قیمتیں یکم اگست 2025 سے نافذ ہو چکی ہیں اور اس کا اطلاق پورے ملک میں کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں کی ویب سائٹس کے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -28 جولائی
حیدرآباد میں فلائٹ ریسٹورینٹ
حیدرآباد: زندگی میں کم از کم ایک بار ہوائی جہاز میں سوار ہونے کی خواہش بہت سے لوگوں کی ہوتی ہے لیکن یہ ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔اگر آپ قطب اللہ پور کے گنڈی میسماں علاقے میں قائم کے وی آر فِلائٹ ریسٹورنٹ جائیں تو آپ کو ہوائی…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
یو پی آئی کے نئے اصول یکم اگست سے اہم تبدیلیاں
نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا (NPCI) نے یو پی آئی (UPI) صارفین کے لیے یکم اگست 2025 سے چند نئے اصول نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد یو پی آئی نظام پر پڑنے والے غیر ضروری بوجھ کو کم کرنا اور خدمات کو بہتر بنانا…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
موبائل صارفین کیلئے بری خبر: موبائل فون کمپنیاں پھر سے ری چارج پلان مہنگے کرنے میں مصروف !
گزشتہ سال ری چارج پلان میں زبردست اضافہ کرنے کے بعد، موبائل فون کمپنیاں ایک بار پھر ٹیرف بڑھانے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ صنعتی ماہرین اور مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے کہ رواں سال کے آخر تک ملک کی ٹیلی کام کمپنیاں موبائل چارجز میں 10 سے…
مزید پڑھیں »