بزنس
- مئی- 2023 -21 مئی
دو ہزار روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے لئے بینک میں اکاؤنٹ رہنا ضروری نہیں _ بینک کے انکار پر یہاں کریں شکایت
حیدرآباد _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ریزرو بینک آف انڈیا نے وضاحت کی ہے کہ اگر بینک 2000 روپے کے نوٹ جمع کرنے اور انہیں دوسرے نوٹوں میں تبدیل کرنے سے انکار کرتے ہیں تو صارفین کو کیا کرنا چاہیے۔ ریزرو بینک نے اس اعلان کے پس منظر میں…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر آر بی آئی کا سنسنی خیز فیصلہ _ 30 ستمبر تک تبدیل کرنے کی دی مہلت
مئی _ 19 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ریزرو بینک آف انڈیا نے 2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں پر سنسنی خیز فیصلہ لیا ہے۔ آر بی آئی نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار کے کرنسی نوٹوں کو سرکولیشن سے ہٹا دیا جائے گا۔ اور عوام کو مشورہ دیا کہ…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدرآباد میں آئی فون تیار کرنے والی فاکسکان کمپنی کی یونٹ _ وزیر تارک راماراو کے ہاتھوں سنگ بنیاد
حیدرآباد _ 15مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے آئی فون اور دیگر الکٹرانک اشیاء تیار کرنے والی تائیوان کی فاکسکان کمپنی کے یونٹ کا حیدرآباد کے مضافات میں واقع کو نگارا کلاں گاوں میں سنگ بنیاد رکھا۔ فاکسکان کمپنی جس نے یہاں اپنی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
اب فون پے سے بغیر پن نمبر درج کئے کرسکتے ہیں پے منٹ
حیدرآباد _ 4 مئی ( اردولیکس ڈیسک) فون پے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے فون پے ملک میں ادائیگی کا ایک مقبول پلیٹ فارم۔ پے ٹی ایم، جس نے کچھ دن پہلے یو پی اے لائٹ کو دستیاب کرایا تھا، اب فون پے کو فہرست میں شامل کر دیا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
فاسٹیگ کے ذریعہ 29 اپریل کو ایک ہی دن میں 193 کروڑ روپے کی آمدنی _ فاسٹیگ کی وصولی کا اب تک کا پہلا ریکارڈ
فاسٹنگ نظام سے حاصل یومیہ Toll آمدنی نے تاریخ ساز سنگ میل طے کیا ہے۔ Fastag کے ذریعے ایک ہی دن میں اب تک کی سب سے زیادہ 193 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل ہوئی ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے مطابق پچھلے ماہ کی 29 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -8 اپریل
تلنگانہ میں اب دکانوں کو رات بھر کھلی رکھنے کی اجازت _ سرکاری احکامات جاری
حیدرآباد _ 8 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اب سے 24 گھنٹے خریداری کے لیے دکانوں کو رات بھر کھلی رکھنے کی نئی پالیسی نافذ کی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ آف تلنگانہ شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ ایکٹ (1988) کا سیکشن 7 کسی بھی لائسنس یافتہ دکان کو 24 گھنٹے کھلا رہنے کی…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
پکوان گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کمی لانے کی پالیسی کو مرکزی کابینہ کی منظوری
مرکزی کابینہ نے آج گھریلو گیس کی قیمتوں سے متعلق نظر ثانی شدہ رہنما ہدایات کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ آج شام نئی دلی میں میڈیا کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ قدرتی گیس کی قیمت، بھارت کے خام…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -30 مارچ
کسٹمرس پر کوئی اضافی شرح عائد نہیں ہوگی :نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا کی وضاحت
نئی دہلی 30 مارچ (اردولیکس ) نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا نے واضح کیا ہے کہ یکم اپریل سے مرچنٹ یو پی آئی پر 1.1 فیصد انٹر چینج فیس لاگو ہوگی۔تاہم کسٹمرس پر کوئی اضافی شرح عائد نہیں ہوگی۔اس سلسلہ نیشنل پے منٹ کارپوریشن آف انڈیا نے اپنے سرکاری…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
سونے کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ _ جانئے حیدرآباد میں فی تولہ سونے کی قیمت
حیدرآباد _ 19 مارچ ( اردولیکس) سونا خریدنے والوں کے لئے ایک بری خبر ہے سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے سونے کی قیمت گزشتہ کچھ عرصے سے بڑھ رہی تھیں اور گر رہی تھیں، اتوار کو قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے ۔ شادیوں کا موسم ہونے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
پرانی پنشن اسکیم مستقبل میں ملک پر بھاری مالی بوجھ ڈالے گی : سابق گورنر آر بی آئی رگھورام راجن
RBI کے سابق گورنر رگھورام راجن نے چند ریاستوں کی طرف سے پرانے پنشن سسٹم کو دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں ریاستوں کو تجویز دی ہے کہ وہ پرانے پنشن اسکیم کے بجائے نئی پنشن اسکیم جاری رکھیں ۔ راجن نے رائے دی…
مزید پڑھیں »