جرائم و حادثات

گاڑی میں پولیس کا سائرن۔حیدرآباد میں پکڑے گئے نوجوان۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: گاڑی میں پولیس کا سائرن لگانے والے نوجوان اوراس کے ساتھی کو حیدرآباد میں پولیس نے پکڑ لیا۔ یہ واقعہ کل رات شہرحیدرآباد کے گولکنڈہ کے قریب پیش آیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے اپنی گاڑی میں پولیس کا سائرن لگایا تھا اور وہ اپنے ساتھی کے ساتھ جارہا تھا،اسی دوران گولکنڈہ علاقہ میں رات میں تلاشی مہم میں مصروف پولیس نے اس کو گاڑی روکنے کی ہدایت دی تاہم اس شخص نے پولیس کی ہدایت کو نظرانداز کرتے

 

ہوئے فرارہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے اسے اوراس کے ساتھی نے پکڑ لیا۔

QQ

متعلقہ خبریں

Back to top button