جنرل نیوز

حیدرآباد میں بچوں کے گاڑیوں پر خطرناک اسٹنٹس۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد: حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بعض بچے بائیکس پر اسٹنٹس کے ذریعہ ہنگامہ برپا کر رہے ہیں۔ کچھ گاڑیوں پر لڑکیوں کو بٹھا کر ان کے ساتھ خطرناک اسٹنٹس کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کررہے ہیں۔ شہر کے علاقے مانصاحب ٹینک، بنجارہ ہلز، عطاپور اور کیبل برج کے علاقوں میں ایسی کرتب بازیوں کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ایک نوجوان نے انسٹا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان اسٹنٹس کو دیکھتے ہوئے بھی پولیس ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button