ایجوکیشن
- ستمبر- 2022 -13 ستمبر
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کی مفت سیول سروسس کوچنگ انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان ۔ انٹرویوز کے لئے شارٹ لسٹ 183 طلبہ کی فہرست جاری
حیدرآباد ۔ 12/ سپٹمبر (پریس نوٹ)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کےKhidmat Initiativeکے زیر انتظام ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے انٹرنس کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ایم ایس کے منیجنگ ڈائریکٹر انور احمد نے آج ایم ایس کےکارپوریٹ آفس میں نتائج کا اجراء کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
تلنگانہ میں 25 ستمبر سے ہی تعلیمی اداروں کو دسہرہ کی تعطیلات
حیدرآباد _ 13 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے 5 اکتوبر کو دسہرہ تہوار کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو دسہرہ کے تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس مہینے کی 26 تاریخ سے 8 اکتوبر تک کل 13 دنوں تک دسہرہ کی تعطیلات رہیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سرکاری مین پرائمری اسکول شکاری پور میں بچوں کاثقافتی میلہ
شکاری پور: شکاری پور کے سرکاری مین پرائمری اسکول میں تعلق سطح کے اسکولوں کے طلبا و طالبات کا لیاقتی اور ثقافتی میلہ منعقد کیاگیا اس جلسے کا افتتاح قومی ایوارڑ یافتہ شاعر و ادیب درس و تدریس کے ماہر استاد اور تعلیم و تعلم سے قلبی لگاؤ رکھنے والے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
شیخ نگینوی کوامریکہ انٹر نیشنل یونی ورسٹی ہالی ووڈ نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا
نگینہ۔ (بجنور)اردو کے نامور محقق اور دبستان بجنور کے خالق شیخ نگینوی کی ادبی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے امریکہ انٹر نیشنل یونی ورسٹی ہالی ووڈنے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض کی ہے۔ محمد ارشد ”شیخ نگینوی“ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازنے پر شہر کی علمی، ادبی و…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
جے ای ای امتحان میں حیدرآباد کے طلباء نے کیا ٹاپ رینک حاصل
حیدرآباد: حیدرآباد کے طلبہ نے جے ای ای اٖڈوانسڈ امتحان میں ٹاپ رینکس حاصل کئے ہیں۔ان نتائج کااعلان آئی آئی ٹی بمبئی کی جانب سے اتوار کو کیاگیا۔پی لکشمی سائی، وی سائی سدھارتھ اور ڈی کروناکونڈا نے دوسرا، چوتھا اور آٹھواں رینک سی آرایل امتحان میں حاصل کیا۔ دھیرج کی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
نیٹ میں MS کے طلبہ کی شاندار کارکردگی ۔ 7 طلبہ نے 600 سے زائد مارکس اسکور کئے ۔محمدنادر کو 675 نشانات
حیدرآباد ۔9؍ سپٹمبر (پریس ریلیز) ایم ایس کے طلباء و طالبات نے NEET-2022 کے امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور شاندار نشانات سے کامیابی حاصل کی۔ NTA کی طرف سے جاری کئے گئے UG-NEET 2022کے نتائج کے مطابق MS NEET ACADEMY سے سب سے زائد نشانات محمد نادر…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
اردو یونیورسٹی، فاصلاتی کے فالو آن کورسز کے طلبہ کو ضروری اطلاع
حیدرآباد، 8ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے انڈرگریجویٹ (2014 بیچ سے) اور پوسٹ گریجویٹ (2016 کے بیچ سے) پروگراموں کے فالو آن کورسزمیں رجسٹریشن کے لیے فیس کی ادائیگی کا پورٹل10 تا 30 ستمبر2022 تک کھلا رہے گا۔ پروفیسرمحمد رضا اللہ خان، ڈائرکٹر،…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
یومِ اساتذہ کے موقع پر قومی سطح کا ایوارڈ حاصل کرنے والے” ڈی ۔ای ۔او۔ حیدرآباد ڈیجیٹل لائبریری” کے ریسورس پرسنز کو ایوارڈ و توصیف نامے
حیدرآباد: دفتر مہتمم تعلیمات ضلع حیدرآباد کی جانب سے تیار کردہ ڈیجیٹل لائبریری پراجیکٹ کو کو مرکزی حکومت کی جانب سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ ایڈمنسٹریشن NIEPA کی جانب سے منعقدہ ایک خصوصی ورچول تقریب میں مرکزی وزیر ڈاکٹر شبھ سہارن سرکار کے ذریعے”تعلیمی انتظامیہ میں جدید اور…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
ایران کے سفیر ڈاکٹر علی چگنی کا دورۂ اردو یونیورسٹی _ پروفیسر سید عین الحسن اور ڈینس کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال۔ تعلیمی تبادلے کے امکان کا جائزہ
حیدرآباد، 7 ستمبر (پریس نوٹ) اسلامی جمہوریۂ ایران کے سفیر متعینہ نئی دہلی ڈاکٹر علی چگنی نے آج دوپہر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا دورہ کرتے ہوئے ایرانی جامعات کے ساتھ مانو کے تعلیمی تبادلے کے امکانات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پروفیسر سید عین الحسن ، وائس چانسلر، پروفیسر…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
متھلا انسٹی ٹیوٹ کے کامیاب طلبہ و طالبات کو انعامات
دربھنگہ:- قومی تنظیم کے ذریعہ منعقد طلباء اعزازیہ پروگرام 2022 میں قومی تنظیم کے سربراہ جناب ایس ایم اشرف فرید’ بہار سرکار کے وزیر جناب للت یادو’ سنی وقف بورڈ کے چیئرمین حاجی ارشاداللہ’ متھلا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر ایس پی سنگھ و رجسٹرار ڈاکٹر مشتاق احمد کے…
مزید پڑھیں »