ایجوکیشن
- ستمبر- 2022 -6 ستمبر
دینی مدارس کے طلبہ کے لئے سنہری موقع _ 250 دینی مدارس کے کورسس کو مانو کے مختلف کورسس میں داخلے کے لئے اہل
حیدرآباد، 6 ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2022-23جولائی 2022 سیشن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کے پروگراموں میں مزید 3 کورسز عربی، تاریخ اور ہندی میں ایم اے کو بھی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی منظوری مل گئی ہے۔ پروفیسر رضاءاللہ خان، ڈائرکٹر نظامت فاصلاتی…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
سدی پیٹ،محمد خواجہ مجتہدالدین کو ضلعی سطح پر بہترین ٹیچرکا ایوارڈ
سدی پیٹ: ضلع سدی پیٹ کے تاریخی شہر مدور میں واقع ضلع پریشد اردو میڈیم ہائی سکول میں متعین محمد خواجہ مجتہدالدین کو قومی یوم اساتذہ کے موقع پر تعلیمی اور تدریسی میدان میں ان کی گراں قدر خدمات اور کارناموں کی سراہنا کرتے ہوئے موصوف کو ضلعی سطح پر…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
بھینسہ،مجیب احمد(لینگویج پنڈت اردو) زیڈ پی ایس ایس کوبیرکویوم اساتذہ کےموقع پرضلعی بیسٹ ٹیچرایوارڈ
بھینسیہ ( نامہ نگارافروزخان ) یوم اساتذہ کے موقع پر شہر بھینسہ کے مجیب احمد ٹیچر کو ان کی بیش بہا تعلیمی خدمات پرریاستی وزیر الولا اندراکرن ریڈی و نرمل ضلع کلکٹر مشرف علی فاروقی نےنرمل ضلعی سطح کے بسٹ ٹیچر ایوارڈ سے سرفرازکیا۔اس تہنیتی تقریب کا انعقاد نرمل ضلع…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
جی بی پی ایس کندیکل گیٹ اسکول میں ٹیچرس ڈے کا اہتمام
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے چارمینار منڈل میں واقع جی بی پی ایس کندیکل گیٹ اسکول میں صدر معلمہ محترمہ کشور جہاں عشرت کی صدارت میں یومِ اساتذہ کا پرجوش اہتمام کیا گیا۔ جماعت پنجم کے طلبہ و طالبات نے اساتذہ کا رول انجام دیتے ہوئے اساتذہ کی اہمیت و افادیت کو…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
یوم اساتذہ کے موقع پرخانہ پورگورنمنٹ اسکول کے اساتذہ کوتہنیت
خانہ پور: ٹیچرس ڈے کے موقع پر خانہ پور ایم ڈی سی اور جے اے سی کے زیراہتماما اساتذہ کو تہنیت پیش کی گئی۔ یوم اساتذہ کے ضمن میں خانہ پورگورنمنٹ ہائی اسکول میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں خانہ پورایم ڈی سی اور…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
اصل بادشاہ تو استاذ ہی ہوتاہے
انوارالحق قاسمی (ترجمان جمعیت علماء روتہٹ نیپال) یہ جو مشہور ہے کہ استاذ بادشاہ ہوتانہیں؛مگر بادشاہ بناتاہے۔تو اس سلسلے میں میرا خیال یہ ہے کہ لوگوں کو کچھ سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔کیوں کہ حقیقت یہی ہے کہ اصل بادشاہ استاذ ہی ہوتے ہیں؛اس لیے کہ استاذ…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
ایک اچھا استاد زندگی بھر سیکھتا رہتا ہے: پروفیسر آمنہ کشور
حیدرآباد، 5 ستمبر (پریس نوٹ) استاد کی شخصیت میں جادو ہے جو آپ کے خوابوں کو پورا کرتا ہے، شکوک و شبہات کو دور کرتا ہے، آپ سے جذبہ ہمدردی روا رکھتا ہے، اور آپ کو بااختیار بناتا ہے۔ اصل با اختیاری زندگی بھر سیکھنے میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری
حیدرآباد _ 2 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج جاری کردئے گئے ہیں ۔ سپلیمنٹری نتائج کو ڈائریکٹر آف سکول ایجوکیشن سری دیواسینا نے جاری کئے۔ مجموعی طور پر 79.82 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی جن میں سے 78.42 فیصد لڑکے اور…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
جمعہ 2 ستمبر کو تلنگانہ ایس ایس سی کے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج
تلنگانہ ایس ایس سی کے اڈوانس سپلیمنٹری نتائج کا اعلان نظام آباد:یکم / ستمبر (اُردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ ڈائریکٹر آف اگزامنیشن حیدرآباد نے اپنے ایک جاری کردہ صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ ایس ایس سی اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا آج 2/ ستمبر بوقت 11:30 بجے دن ڈائریکٹر آف…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -30 اگست
3ستمبر کوٹی ایس پی جی سیٹ کے نتائج کا اعلان
نظام آباد 30 اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا/اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں منعقدہ ٹی ایس پی جی سیٹ 2022 کے نتائج 3 ستمبر کو جاری4بجے شام کیے جائیں گے کنوینر لکشمی نارائن نے بتایا اسٹیٹ ہائر ایجوکیشن حیدرآباد کے دفترِ پر انجینئرنگ کے مختلف پی جی…
مزید پڑھیں »