ایجوکیشن
- ستمبر- 2022 -27 ستمبر
مسلمان، دلتوں اور قبائلیوں سے بھی پیچھے کیوں؟: پروفیسر تھوراٹ
حیدرآباد ،26ستمبر (پریس نوٹ) مذہبی اقلیت مسلمان نوکریوں، اعلیٰ تعلیم، رہائش اور دیگر شعبوں میں دلت اور آدیواسیوں سے بھی پیچھے کیوں ہیں؟ ایس سی اور ایس ٹی کو تحفظات حاصل ہیں اور وہ تعلیم، نوکری اور دیگر تمام سماجی فوائد حاصل کرنے کے بہتر طریقے تلاش کر سکتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
تلنگانہ ایمسیٹ کے دوسرے مرحلے کی کونسلنگ ملتوی
تلنگانہ کونسل آف ہائر ایجوکیشن نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ میں ایمسیٹ کے دوسرے مرحلے کی کونسلنگ ملتوی کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انجینئرنگ فیس کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے 28 ستمبر سے منعقد ہونے والی کونسلنگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
اگریکلچر یونیورسٹی میں ڈپلوما کورسس کیلئے نوٹیفکیشن کی اجرائی
حیدرآباد:24/ ستمبر (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) پروفیسر جئے شنکر تلنگانہ اگریکلچر یونیورسٹی میں مختلف ڈپلوما کورسس میں مخلوعہ نشستوں کو پرُ کرنے کیلئے ایک نوٹیفکشن کی اجرائی عمل میں لائی گئی۔ ان ڈپلومہ کورسس میں پہلے داخلہ کیلئے درخواست دینے والے امیدواروں کو دوبارہ درخواست داخل کرنے کی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
شانہا ترنم کو خلیجی ممالک میں ہجرت کے موضوع پر پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 22 ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ سوشیل ورک کی اسکالر شانہا ترنم دختر جناب محمد وارث انصاری کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”مسلم خاندانوں میں خلیجی ممالک میں ہجرت کے اثرات: بہار کے گوپال گنج ضلع کا…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
8/ اکتوبر سے ICET کونسلنگ کا آغاز
حیدرآباد:20/ ستمبر ( اردو لیکس)ایم بی اے اور ایم سی اے کورس میں داخلوں کیلئے آئندہ ماہ کی 8/ اکتوبر سے کونسلنگ کا آغاز عمل میں آئیگا۔ اسٹیٹ ہائیر ایجوکیشنل کونسل چیرمین پروفیسر آر لمبادری اور اسٹیٹ ٹیکنیکل ایجوکیشنل کمشنر نوین متل نے مشاورت کے بعد ایم بی اے اور…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
اسلام ہر نافع علم کی عزت افزائی کرتا ہے
سرینگر ،19ستمبر(پریس نوٹ) اسلام ہر نافع علم کی عزت افزائی کرتا ہے۔ ہم امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کی طرف راغب کریں۔ یہ ورکشاپ علم تحقیق کے میدان میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین مولانا…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
وژن 2026 کی یوجی – پی جی اسکالرشپ تاریخوں میں توسیع اب 30 ستمبر تک آن لائن بھرسکتے ہیں فارم
نئی دہلی : (پریس ریلیز) ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے اسکالر شپ کا فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے ۔ فارم بھرنے کے خواہش مند طلبہ و طالبات اب 30 ستمبر تک https://www.hwfindia.org/scholarship کی ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں ۔ یہ جانکا ری وژن اسکالر شپ شعبے کے ہیڈ عبدالکریم…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
عثمانیہ یونیورسٹی کو ہفتہ کو تعطیل۔امتحان ملتوی
حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی (او یو) نے جمعہ کو تلنگانہ یوم قومی یکجہتی کے موقع پر ہفتہ کو اپنے دائرہ اختیار کے تمام کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا۔یہ فیصلہ ریاستی حکومت کی جانب سے ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ عثمانیہ یونیورسٹی کے ذمہ داروں…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
اردو زبان، با اختیاری کا ایک ذریعہ : پروفیسر عین الحسن
حیدرآباد، 13 ستمبر (پریس نوٹ) اردو زبان با اختیاری کا ایک ذریعہ ہے۔ ٹمریز کی جانب سے رہائشی اسکولوں میں بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم قابل ستائش ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اس سلسلہ میں ٹمریز کے ساتھ پیشہ وارانہ شراکت کے ذریعے ہر ممکنہ تعاون کرے گی۔ ان خیالات…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
انٹر کے امتحان کالج میں سب سے زیادہ نمبر لانے والی ام اقراء کو سابق ممبرانِ اسمبلی شرد کمار اوستھی اور شیو کرن سنگھ نے مشترکہ طور پراعزاز سے نوازا
بارہ بنکی :(پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری) بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج میں واقع شری گاندھی پنچایت انٹر کالج میں انٹر میڈیٹ کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لاکر کالج ٹاپ کرنے والی طالبہ ام اقراء کو سابق ممبرانِ اسمبلی محترم شرد کمار اوستھی صاحب اور محترم شیو کرن سنگھ…
مزید پڑھیں »