ایجوکیشن
- مئی- 2024 -12 مئی
ریاض میں مسابقتی امتحانات کے کوچنگ سنٹر کا قیام۔ زیر اہتمام “ایجوکیشن پارٹنر کمپنی”
ریاض ۔ کے این واصف ایجوکیشن پارٹنر کمپنی اور “ask IITians” کے زیر اہتمام NEET/JEE اور دیگر مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء و طالبات کی مدد کے لئے دمام اور جبیل کے بعد ریاض مین آف لائن کوچنگ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیاہے۔ یہ بات CEO…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
ڈان ہائی اسکول میں فری اسپوکن انگلش کلاس
حیدرآباد ۔ 6 مئی (راست) شہر کے ممتاز تعلیمی ادارہ ڈان ہائی اسکول، ملک پیٹ میں مفت اسپوکن انگلش (بول چال کی انگریزی) کلاس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کلاس ایک ماہ 9 مئی تا 9 جون تک ہوں گی۔ جس کے اوقات 10 تا 11 بجے دن ہوں گے۔…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن (خودمختار) میں 6/مئ سے داخلوں کا آغاز۔۔۔۔ خواہشمند طلباء وطالبات آن لائن فارم کےزریعہ اپنا رجسڑیشن کرالیں۔ پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن ایس سریش کا بیان
ڈاکٹر ایس سریش پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن کی اطلاع کے بموجب تعلیمی سال 2024.25 کے لئے گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن میں داخلوں کا آج یعنی بتاریخ 6/مئ سے آغاز ہو رہا ہے. درخواست فارم ڈگری آن لائن سروسز تلنگانہ DOST ویب سائٹ کے ذریعے پیش کرنا ہوگا. انٹر میڈیٹ…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
دسویں جماعت طلباء کے لئے آل انڈیا میتھمیٹکس جینئس ایوارڈ 2024 کا ان لائن امتحان کا کامیاب انعقاد
دسویں جماعت طلباء کے لئے آل انڈیا میتھمیٹکس جینئس ایوارڈ 2024 کا ان لائن امتحان کا کامیاب انعقاد امتحانی عمل کو یقینی شفاف بنانے کے موثر اقدامات، 10 مئی کو نتائج کا اعلان 17 مئی کو انعامات کی تقسیم سید قدیر اللہ قادری سکریٹری ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سوسائٹی…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں داخلوں کا آغاز
ظہیر آباد. 5 مئی پریس نوٹ. ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کی اطلاع کے بموجب تعلیمی سال 2024.25 کے لئے گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں داخلوں کا آج سے آغاز ہو رہا ہے. درخواست فارم ڈگری آن لائن سروسز تلنگانہ DOST ویب سائٹ کے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
ایم اے اسلامک اسٹڈیز مانو، میں داخلے کا عمل جاری
حیدرآباد 5 مئی(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں ایم۔اے ریگولر کورس میں داخلے جاری ہیں۔ کسی بھی یونیورسٹی سے گریجویشن پاس یا ان مدارس کے فارغین جن کی اسناد کومانونے ایم۔اے میں داخلہ کے لیے منظورکیا ہے داخلہ لے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی نے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
نظام آباد ضلع میں اتوار کو نیٹ امتحان _ 10 مراکز قائم
آج ضلع نظام آباد میں NEET امتحان کا 10 مراکز پرمنعقد ہوگا طلباء مقررہ وقت سے قبل امتحانی مراکز پر پہنچیں نظام آباد:4/ مئی (اردو لیکس) مسٹر بھاسکر مریگا NTA NEETضلع کوآرڈنیٹر نظام آباد نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے لیا…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
گورنمنٹ جونیر کالج فارگرلز حسینی علم دیوڑھی خورشید جاہ انٹر میڈیٹ سال اول ودوم اردو اور انگلش میڈیم کے شاندار نتائج
حیدرآباد 4 مئی (محمد حسام الدین ریاض ) جناب سید عبدالحمید پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج فارگرلزحُسینی علم احاطہ دیوڑھی خورشید جاہ شاہ گنج اردو اور انگلش میڈیم۔ نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ سال اول کا نتیجہ 63 فیصد اور سال دوم کا نتیجہ 67 فیصد رہا جنرل اینڈ ووکیشنل فرسٹ ایر…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
ایس ایس سی میں ڈان اسکول کے صدفیصد نتائج
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے ممتاز تعلیمی ادارے ڈان ہائی اسکول کے طلبا نے ایس ایس سی امتحانات میں شاندار مظاہرہ کیا ہے اور نتائج تقریباً سو فیصد رہے ۔ چھ طلبا نے 9+جی پی اے حاصل کیا ۔ پینتالیس طلبا کی جی پی اے 8+ رہا ۔ 7+…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
الف انٹرنیشنل اسکول ریاض میں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے تہنیتی تقریب
ریاض ۔ کے این واصف الف انٹرنیشنل اسکول ریاض نے اپنے ہونہار طلباء جنہوں نے تدریسی و غیر تدریسی سرگرمیوں میں اعلی مقام حاصل کئے ان طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر سال ایک شاندار تقریب کا اہتمام کرتاہے۔ حسب رویت تعلیمی سال 24’ کے ٹاپرز کے لئے بھی…
مزید پڑھیں »