ایجوکیشن
- مئی- 2024 -1 مئی
اردو یونیورسٹی میں ایل ایل بی کورس کا آغاز
حیدرآباد، 30 اپریل (پریس نوٹ) دنیا کی سب سے پہلی اردو یونیورسٹی یعنی جامعہ عثمانیہ کے آغاز سے لے کر 1950ءتک قانون کی تعلیم (ایل ایل بی) اردو میڈیم سے دی جاتی رہی تھی۔ جامعہ عثمانیہ سے اردو میڈیم میں قانون کی تعلیم مسدود ہونے کے پورے 74 برس بعد…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -30 اپریل
تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشل اسکول نارائن پیٹ کے طلباء کا ایس ایس سی میں شاندار مظاہرہ
نارائن پیٹ: 30 اپریل (اردو لیکس)جناب خواجہ محبوب خان پرنسپل ٹمریز اسکول بوائز نارائن پیٹ کی اطلاع کے مطابق اقلیتی اقامتی اسکول بوائز نارائن پیٹ کے طلباء نے ایس ایس سی امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ پیٹر نے 10/10 نشانات حاصل کئے۔ جبکہ بھانو شنکر نے 10/10 نشانات…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
لیٹیل انجیل ہائی اسکول مکتھل کے طلباء کا ایس ایس سی میں شاندار مظاہرہ
مکتھل: 30 اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف سکنڈری اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ دسویں جماعت نتائج میں لیٹیل انجیل ہائی اسکول مکتھل کے طلباء وطالبات نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بہترین نتائج سے تاریخ رقم کی ہے۔ کرسپانڈنٹ محبوب علی کلوال اور جگدیش کی اطلاع کے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
قانونی نوٹس پرکانگریس پارٹی قانونی طور پرسامنا کرے گی پی سی سی ورکنگ صدر و ایم ایل سی مہیش کمارگوڑ کی صحافتی کانفرنس
نظام آباد:30/اپریل (اردو لیکس) پی سی سی ورکنگ صدر و ایم ایل سی مسٹر مہیش کمار گوڑ نے دوٹوک انداز میں کہاکہ لوک سبھا انتخابات میں اقتدار سے بے دخلی کے پیش نظر صبر کا مظاہرہ کرنے کے بجائے وزیر اعظم نریندر مودی قانونی نوٹس کے نام پر دھمکیاں دے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ایم ایس کے 33طلبہ نے حاصل کیا ایس ایس سی میں 10/10 سی جی پی اے۔ 310 طلبہ کو 9 یا اس سے زائد سی جی پی اے حاصل کرنے کا اعزاز
حیدرآباد ۔ 30 اپریل ( پریس ریلیز)گذشتہ ہفتہ انٹرمیڈیٹ اور آج ایس ایس سی میں ایم ایس کے تعلیمی اداروں کی شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج جاری دسویں جماعت کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہےکہ ایم ایس کریٹیو اسکول کے33 طلبہ نے 10/10 سی جی پی اے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ کے طلباء کا ایس ایس سی میں شاندار مظاہرہ
نارائن پیٹ: 30 اپریل (اردو لیکس/صادق چاند) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف سکنڈری اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ دسویں جماعت نتائج میں ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ کے طلباء وطالبات نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بہترین نتائج سے تاریخ رقم کی ہے۔ کرسپانڈنٹ ماڈرن ہائی اسکول عبدالقدیر سنڈکے کی اطلاع…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
انٹیگرل ہائی اسکول نظام آباد کا شاندار کارنامہ، ایس ایس سی امتحانات میں 100 فیصد نتائج
نظام آباد 30/ اپریل(اردو لیکس)انٹیگرل ہائی اسکول بودھن روڈ نظام آباد کے جاریہ سال منعقدہ ایس ایس سی کے امتحانات کے نتائج میں 100 فیصد کامیابی حاصل کی ہے، جس سے یہ ادارہ تعلیمی میدان میں اپنی بہترین کارکردگی کی مسلسل مثال قائم کر رہا ہے۔اسکول کی انتظامیہ، اساتذہ، طلباء…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
نارائن پیٹ میں مفت گرمائی دینی تعلیمی کورس
نارائن پیٹ : 29 اپریل (اردو لیکس) مقامی علمائے جامعہ نظامیہ کےزیر اہتمام گرمائی تعطیلات میں اسکول و کالج کے طلباء وطالبات کے لئے حضرت معصوم ولی بابا درگاہ شریف میں یکم مئی تا ختم مئی روزآنہ صبح 9 بجے تا 11 بجے دن مفت گرمائی دینی تعلیمی کورس چلایا…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ایس ۔ ایس ۔ سی ۔ میں دھنواڑہ اردو میڈیم اسکول کے شاندار نتائج۔
نارائن پیٹ۔ 30 اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف سکنڈری اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ دسویں جماعت نتائج میں منڈل پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم دھنواڑہ کے طلباء وطالبات نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بہترین نتائج سے تاریخ رقم کی ہے۔ صدر معلمہ محترمہ افسر سلطانہ صاحبہ…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
حیدرآباد میں 3 اور 4 مئی کو ایجوکیشن ایکسپو
حیدرآباد اپنی پہلی ایجوکیشن ایکسپو کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ یہ دو روزہ ایونٹ جو تعلیمی منظرنامے میں تعاون اور تلاش کو فروغ دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ 3 اور 4 مئی 2024 کو کنگس کراون، کوہ نور کنونشن سینٹر (پلر-68، اننر رنگ روڈ، مہدی پٹنم)…
مزید پڑھیں »