ایجوکیشن
- جنوری- 2024 -19 جنوری
آصف نگر بوائز اسکول اور کالج میں داخلے
حیدرآباد۔ 18 جنوری (راست) آصف نگر بوائز اسکول اور کالج میں نئے تعلیمی سال کے لئے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ذمہ داروں نے والدین سے درخواست کی ہے کہ اپنے نونہالوں کے روشن مستقبل کے لئے داخلہ دلوائیں۔ پانچویں جماعت تا انٹرمیڈیٹ داخلے جاری ہیں۔ ان سرکاری اقلیتی…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
مخدوم پور کے مینارٹی اسکول و کالج ووکیشنل میں داخلے جاری
پداپلی: 18/ جنوری (نامہ نگار)تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول و جونیر کالج (vocational) كریم نگر برائےطلباء -۳ میں سال 2024 کے لیے داخلے جاری ہیں ۔ یہ بات پرنسپل چندرا موہن نے کہا ہے مزید بتایا کہ حکومت تلنگانہ کی جانب سے اقلیتی طلباء کو مفت میں تعلیم کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
اقلیتی اقامتی اسکول و جونیر کالج معین آباد، گرلز۔١ میں داخلے جاری
حیدر آباد 17/ جنوری (پریس نوٹ)تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول و جونیر کالج معین آباد، گرلز۔١میں داخلے جاری ہیں ۔ یہ بات پر نسپل ( ڈی رجنی دیپا) نے بتائی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حکومت تلنگانہ کی جانب سے اقلیتی طلباء کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ کتابیں اور…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآبادی انجینئر اظہر محی الدین کے اسٹارٹ آپ بائیو ریفارم کو پانچ ملین سے زیادہ پلاسٹک کے تھیلوں کو ماحول دوست مواد میں تبدیل کرنے کا اعزاز
حیدرآباد: حیرآبادی انجینئر اظہر محی الدین کےاسٹارٹ اپ بائیو ردرآباد، 12 جنوری، 2024۔حیدرآباد: بایو ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ بائیو ریفارم نے اپنی دوسری سالگرہ ایڈ وینچر پارک واقع کارپوریٹ آفس ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی ماں صاحب ٹینک، حیدرآباد میں منائی۔ اس تقریب میں کاروباری افراد، سرمایہ کاروں، اور سرکاری حکام…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول پنّی پورہ اُردو میڈیم آصف نگر منڈل میں ریاضی ڈے کا اہتمام۔ مہمان خصوصی الحاج احمد عبد الحسیب کا خطاب
حیدرآباد: جناب محمد عبد العلیم ہیڈ ماسٹر کی اطلاع کے بموجبگ ورنمنٹ اپر پرائمری اسکول پنّی پورہ آصف نگر منڈل میں آج مورخہ 11 جنوری 2024 کو ریاضی ڈے کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح بدست عالی جناب الحاج احمد عبد الحسیب صاحب انجینئر مہمان خصوصی کے ہاتھوں عمل…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
نو نہال ہا ئی اسکول کورٹلہ میں ملت ٹیلنٹ سر چ امتحان کا انعقاد
محمد عبد الرحیم ، انچارج ٹیلنٹ ٹسٹ ،صدر مدرس نونہال ہا ئی اسکول کورٹلہ کی اطلاع کے بموجب 7جنوری بروز اتوار صبح 10تا 1بجے شہر کورٹلہ میں ملت ٹیلنٹ سر چ امتحان کا انعقاد عمل میں آیا ۔MFERD کی جانب سے دسویں جماعت و انٹر میڈیٹ سیکنڈ ائیر کے طلبہ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
جمعیۃ علماء کریم نگر کی جانب سے TRT کی مفت کوچنگ کا آغاز
مولانا محمد کاظم الحسنی نائب صدر جمعیۃ علماء کریمنگر کی اطلاع کے بموجب جمعیۃ علماء کریمنگر کی جانب سے TSTET 2023 کی کامیاب کوچنگ کے بعد کے کے اسکول مکرم پورہ میں TRT کی مفت کوچنگ کا آغاز عمل میں آیا، جس کی افتتاحی تقریب کی نظامت حافظ محمد وسیم…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تلنگانہ میں تعلیمی اداروں کو 6 دن سنکرانتی کے تعطیلات
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے ریاست کے تعلیمی اداروں کو سنکرانتی کے لیے 6 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق ۔ 12 سے 17 جنوری تک چھٹیاں رہیں گی ۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ اکیڈمک کلینڈر میں سنکرانتی کے تعطیلات…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -30 دسمبر
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
حیدرآباد _ تلنگانہ میں دسویں کے امتحانات کا شیڈول محکمہ تعلیم نے جاری کیا ہے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ امتحانات 18 مارچ سے 2 اپریل تک منعقد ہوں گے۔ یہ امتحانات صبح 9.30 سے 12.30 بجے تک ہوں گے۔ 18 کو فرسٹ لینگوئج، 19 کو دوسری…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
میناریٹی ریسیڈینشل گرلز کالج 1میں لڑکیوں کے سرپرستوں اور معلمات کا ایک خصوصی اجلاس
میدک28دسمبر(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک)میدک کے محلہ اعظم پورہ میں واقع میناریٹی ریسیڈینشل گرلز کالج 1میں ضلع کلکٹر میدک مسٹر راجرشی شاہ کی ہدایت پر انٹر میڈیٹ کے نتائج میں بہتری کو لیکر لڑکیوں کے سرپرستوں اور معلمات کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مہمانِ…
مزید پڑھیں »