ایجوکیشن
- جنوری- 2024 -23 جنوری
اوٹکور میں 25 جنوری کو مجلسی رکن اسمبلی ماجد حسین کے ہاتھوں آل ان ون کی تقسیم
اوٹکور :23 (اردو لیکس) محمد اسماعیل جنرل سیکرٹری مجلس ضلع نارائن پیٹ کی اطلاع کے مطابق جناب محمد ماجد حسین رکن اسمبلی نامپلی کا 25 جنوری کو اوٹکور منڈل کا دورہ کرتے ہوئے سالار ملت ال ان ون سیریز کتابوں کی اردو میڈیم کے طلبہ وطالبات میں تقسیم عمل میں…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
ایم ایس کریٹیو اسکول کے 13 طلبہ تھرڈ ورلڈ ٹین پارلیمنٹ کے لئے منتخب
حیدرآباد۔ 22 جنوری(پریس ریلیز)ایم ایس کے 13طلبہ نے تھرڈ ورلڈ ٹین پارلیمنٹ کے لئے منتخب ہونے کا اعزار حاصل کیا ہے۔ورلڈ ٹین پارلیمنٹ طلبہ پر مرکوزدنیا کا پہلا ایسا خصوصی ورچوئل عالمی ادارہ ہے جو پوری دنیا سے منتخب طلبہ و نوجوانوں کو اس بات پر مدعو کرتا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
خواجہ معین الدین چشتی لنگویج یونیورسٹی کےشعبہ اردو کی ہونہار طالبہ ریسرچ اسکالر عافیہ حمید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)خواجہ معین الدین چشتی لنگویج یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی ہونہار طالبہ ریسرچ اسکالر عافیہ حمید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی۔عافیہ حمید نےشعبہ اردو کے استاد ڈاکٹر اعظم انصاری کی نگرانی میں اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا۔ ان کے تحقیقی مقالہ کا عنوان(آزادی…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
اقلیتی اقامتی اسکول دیورکدرہ بوائز – 2 میں داخلوں کیلئے درخواستوں کا آغاز ہو چکا ہے.
دیورکدرہ 21 جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول دیورکدرہ بوائز – 2 میں پانچویں جماعت کے طلبا کیلئے داخلوں کا آغاز 18 جنوری سے ہو چکا ہے۔ جماعت پنجم کے ساتھ ساتھ VI, VII, VIII میں بھی داخلہ جاری ہیں، ان میں صرف مخلوع جائیدادیں چند. داخلہ موجود ہیں۔اسکول…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
ایم ایس کے طلباء نے قومی سطح کے تعلیمی مقابلہ میں حاصل کی ایک اور شاندار کامیابی
حیدرآباد۔ 20 جنوری/معروف تعلیمی ادارےایم ایس نےتعلیمی مسابقت کے میدان میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ ایم ایس کرئیٹیو اسکول کے طلباء نے ایک بار پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ ہوئے نیشنل سائنس اولمپیاڈ2023-24 میں 159 گولڈ میڈلز حاصل کئے۔ نیشنل سائنس اولمپیاڈ ، سائنس اولمپیاڈ…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
حیدرآباد میں اسکول طلبہ کے لئے آل انڈیا ریپلک ڈے گولڈ کپ چیس (شطرنج) کا 26/ جنوری کو اردو گھر مغل پورہ میں انعقاد
حیدرآباد 20/ جنوری (پریس نوٹ) ریاست کے اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کے لئے 26 جنوری کو اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام آل انڈیا ریپلک ڈے چیس(شطرنج) ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے رجسٹریشن کھلاڑیوں کی فہرست جناب سید قدیر اللہ قادری سکریٹری ڈاکٹر اے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ٹمریز آرمور آلور اسکول و جونیئر کالج میں داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری۔ پرنسپل سید حیدر
آرمور : 19/ جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ) جماعت پنجم تا ہشتم اور انٹر سال اول ایم پی سی و بی پی سی میں داخلوں کے لیے 26 فروری آخری تاریخ ہے۔ اقلیتی اقامتی اسکول جونیئر کالج آرمور پرنسپل جناب سید حیدر نے صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ماناکنڈور كریم نگر کے اقلیتی ادارے میں سال 2024-25 کے لیے داخلے جاری
پداپلی/19 جنوری ( محمد استقام الدین) تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈنشیل اسکولس میں تعلیمی سال 2024-25 کیلئے 5 ویں جماعت اور انٹرمیڈیٹ سال اول میں داخلوں کا سلسلہ شروع چکا ہے ۔ اس سلسہ میں پیڈیشٹی سمپت صدر مدرس اقلیتی اسکول ماناکنڈور نے اپنے صحافتی بیان میں اطلاع دی ہے کہ ماناکنڈور…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
اقلیتی اقامتی اسکول بوائز نارائن پیٹ میں داخلوں کا آغاز اسکول پرنسپل جناب خواجہ محبوب خان
نارائن پیٹ:19 جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشل ایجوکیشنل سوسائٹی( ٹمریز ) کی جانب سے تعلیمی سال 2024-2025 کے تحت رہائش اسکول میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ریاست تلنگانہ میں محترمہ مسرت خانم صاحبہ سکریٹری ٹمریز کی نگرانی میں یہ اقلیتی اقامتی اسکول و جونیر کالج چلائے جارہے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی کالج بوائز نارائن پیٹ میں داخلوں کا آغاز: کالج پرنسپل جگدیشور ریڈی
نارائن پیٹ: 19 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج پرنسپل جگدیشور ریڈی کے پریس نوٹ کے بموجب نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج بوائز نارائن پیٹ میں سال 2024-2025 میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اقلیتی کالج بوائز میں ایم پی سی’ بائی پی سی گروپ موجود…
مزید پڑھیں »