جنرل نیوز

نظام آباد میں سب انسپکٹر پولیس کی جائیدادیں پر تقرارت کے لئے تحریری امتحانات کا پرامن انعقاد 528 امیدوار غیر حاضر _ کمشنر پولیس کے آر ناگراجو کا بیان

نظام آباد 7 اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس /اردو لیکس) کمشنر پولیس کے آر ناگراجو نے صحافت کے لئے جاری کردہ پریس نوٹ میں بتایا کہ تلنگانہ اسٹیٹ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کی جانب سے سب انسپکٹر آف پولیس کی جائیدادوں پر تقرارت کے سلسلے میں آج گمشریٹ کے تحت نطام آباد میں (13)اور ٖآرمور ٹاون قائم کیے (3) امتحانی مراکز پر پرامن طور پر انعقاد عمل آیا ایس ائی تحریری امتحانات کے لئے( 6684) امیدواروں کے منجملہ (6156)نے امتحان میں شرکت کی جبکہ (528)امیدوار غیر حاضر رہے تمام امتحانی مراکز کا کمشنر پولیس کے آر ناگراجو ڈی سی پی اروند بابو نے راست نگرانی کی تمام امتحانی مراکز کا ڈسٹرکٹ ریجنل کو١رڈینیٹر جی جی کالج پرنسپل ، پی رام موہن ریڈی، نوڈل آفیسر آیڈیشنل ڈی سی پی (آپریشنز ایم نریندر ریڈی نے امتحانی مراکز کا مشاہدہ کیا ا

متعلقہ خبریں

Back to top button