جنرل نیوز

مسلم ایمپلائز اسوسی ایش کے زیراہتمام نرمل‌‌ میں‌ مشاعرہ

نرمل: آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسوسیشن کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان طرحی مشاعرہ کا 20 اگسٹ 2022بروز ہفتہ رات 9 بجے انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ مشاعرہ اسوسی ایشن کے دفتر واقع عیدگاوں میں منعقد ہوگا ۔اس مشاعرہ کے لئے طرح ” میرے لئے میرا ہندوستان سب کچھ ہے ” دی گئی ہے جس کے قوافی آن, بان, شان, جان وغیرہ ہیں.

اس مشاعرہ کے مہمانِ خصوصی عالیجاب یوسفِ نرمل استاد شاعر ہے
مقامی شعراء کے علاوہ مہمان شعراء جناب مولانا رحیم ذاکر, جناب ابرار عالم,جناب عبدالہادی, جناب رحیم راہی, جناب ہارون علی ماجد شرکت کرینگے

تمام احباب سے اس مشاعرے میں شرکت کرتے ہوئے اس مشاعرے کو کامیاب بنانے کی
ٹی ایم ای اے کے صدر اطہر صاحب نے گذارش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button