ہیلت
- مئی- 2023 -19 مئی
بھینسہ ایریا ہاسپٹل میں ماتاشیشوسیوک ہیلپ ڈسک کا آغاز
بھینسہ19 مئی (نامہ نگار محمد مشرف )آج بھینسہ شہرکےگورنمنٹ ایریا ہاسپیٹل میں بھینسہ ڈپٹی ڈی ایم اینڈایچ او ڈاکڑمحمدادریس غوری کی قیادت میں ماتا شیشو سیواک ہیلپ ڈسک کا آغازعمل میں لایا گیا۔اس موقع پربھینسہ ڈپٹی ڈی ایم اینڈایچ او ڈاکڑمحمدادریس غوری نے خطاب کرتےہوئےکہاکہ بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاپسیٹل میں…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
الشفا ہاسپٹل میں پیٹ میں پنپ رہی گانٹھ کا کامیابآپریش۔گانٹھ میں انسانی دانت نکل آئے تھے
الشفا ہاسپٹل نے پیٹ میں پنپ میں رہی گانٹھ جس میں انسانی دانت نکل آئے تھے کا کامیاب آپریشن کیاہماری طبی سہولیات قابل بھروسہ اور زیادہ کفایتی ہیں/ ڈاکٹر مکیش کارپینٹر نئی دہلی : ( پریس ریلیز) الشفا ہاسپٹل جامعہ نگر وقت کے ساتھ ساتھ اپنی خدمات کو بہتر بنانے…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -1 اپریل
کیمس کنگس وے ہاسپٹل ناگپور نے نکشترا ہاسپٹل اور شری گجانن ہاسپٹل کے اشتراک سے عادل آباد میں آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ کا آغاز کیا۔
عادل آباد۔(اردو لیکس)کیمس کنگس وے ہاسپٹل ناگپور نے نکشترا ہاسپٹل اور شری گجانن ہاسپٹل کے اشتراک سے عادل آباد میں آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ کا آغاز کیا ہے۔ہفتہ کے روز شہر مستقر کے منگل مورتی ہوٹل کے کانفرنس ہال میں منعقد ایک پریس کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نیتن…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -31 مارچ
کورونا سے خطرناک وائرس _ متاثرہ افراد کی ناک سے خون بہنے کے بعد ہورہی ہے موت
حیدرآباد _ 31 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) مشرقی آفریقہ کے ملک بورنڈی کے ایک چھوٹے سے قصبہ میں ایک نئی قسم کا وائرس پھیل رہا ہے۔ اس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی ناک سے بہت زیادہ خون آتا ہے…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
یکم اپریل سے ان ادویات کی قیمتوں میں ہوگا 12 فیصد کا اضافہ
حیدرآباد _ 28 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) یکم اپریل سے یعنی ابھی تین دن بعد ضروری ادویات کی قیمتوں میں 12 فیصد کا اضافہ ہونے والا ہے یکم اپریل سے صارفین کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا یکم اپریل سے پین کللر ، اینٹی بایوٹک، اینٹی انفیکٹو اور کارڈیک…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ناندیڑ میں 23 اور 24 مارچ کو ذہنی معذور بچوں کے لئے مفت میڈیکل کیمپ
23/ اور 24 / مارچ کو ناندیڑ میں راجستھان ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام دماغی امراض کے بچوں کی مفت تشخیص کے کیمپ کا انعقاد نظام آباد:20/ مارچ (اردو لیکس) جے وکیل فاونڈیشن ممبئی،کمال ادوادیا فاونڈیشن ممبئی، اور راجستھان ایجوکیشن سوسائٹی ناندیڑ کے اشتراک سے 0-18 سال کے کم…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
موسم کی تبدیلی ۔وبای امراض کا شیوع اورتحفظ اطفال
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد. تلنگانہ 9505057866 اللہ تعالی کی اپنی قدرت کاملہ کا غماز یہ تبدل ادوار اورموسموں کا بدلنا اس بات کا پتہ دیتا ہیکہ کرنے والی ذات صرف اللہ تعالی کی ہے وہی مصرف الاحوال اور کائنات کی ہر چیز…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
نوجوانوں کی ہارٹ اٹیک سے اموات _ ڈبلیو ایچ او نے بتائی وجہ
حالیہ دنوں نوجوانوں میں دل کے دورے (Heart Attacks) کےکافی واقعات سامنے آرہے ہیں۔ دل کا دورہ عمر سے قطع نظر ہوتا ہے۔گزشتہ چند دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ کئی افراد سینے میں درد کے ساتھ دیکھتے ہی دیکھتے گر رہے ہیں۔ اور وہ لمحوں میں مر رہے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ملک میں انفلوئنزا H3N2سے دو افراد کی موت
ملک میں۔ H3N2 وائرس کی وجہ سے ہونے والا انفلوئنزا (فلو بخار) جسے ہانگ کانگ فلو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس فلو کی وجہ سے ملک میں دو افراد کی موت ہوگئی ہے ۔ ان میں سے ایک کا تعلق ریاست ہریانہ سے ہے اور دوسرا ریاست…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
تلنگانہ میں انفلوئنزا کے کیسوں میں قدرے اضافہ _ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں: وزیر صحت ہریش راؤ
حیدرآباد _ ،8 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ لوگوں کو انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ مختلف ممالک اور ریاستوں میں انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر آج وزیر صحت کی جانب سے ایک اعلیٰ…
مزید پڑھیں »