ہیلت
- ستمبر- 2023 -22 ستمبر
سعودی خاتون جو ہربل میڈیسن اور آکو پنکچر سے علاج کرتی ہیں
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کے بہت سے ممالک میں علاج کے لئے الوپتھی Allopathy کے علاوہ دیگر طریقہ علاج بھی رائج ہین۔ سعودی عرب مین بھی جڑی بوٹیوں سے علاج کا طریقہ ہے جسے “طب اشعبی” کہتے ہیں مگر یہ طریقہ علاج یہاں زیادہ مقبول نہیں۔ ایک…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
میڈیکل طلبہ کے لئے مرکزی حکومت نے دی ایک خوشخبری
نئی دہلی _ 21 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے ملک کے میڈیکل طلباء اب بیرون ملک میں بھی پریکٹس کر سکتے ہیں۔ نیشنل میڈیکل کونسل (NMC) کو ورلڈ فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن (WFME) سے اگلے 10 سالوں کے لیے تسلیم کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
تلنگانہ میں ڈینگو فیور کے کیسز میں اضافہ کی اطلاعات غلط، عوام پریشان نہ ہوں: محکمہ صحت
حیدرآباد: محکمہ صحت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں ڈینگو فیور کے کیسز میں اضافے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ کہا گیا ہے کہ ریاست میں بخار کے کیسز سے متعلق تشویش کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ ابھی تک بخار سے کسی کی بھی موت نہیں…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -18 اگست
کریم نگر کے یشودھا ہاسپٹل میں 71 سالہ خاتون کے گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن
کریم نگر، 17اگست (،پریس نوٹ) کریم نگر کے یشودھا ہاسپٹل میں ایک معمر خاتون کے گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔یہ خاتون اب چلنے پھرنے کے قابل ہوگئی ہے یشودا ہاسپٹلس، حیدرآباد کے سینئر کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک جوائنٹ ریپلیسمنٹ اور آرتھروسکوپک سرجن ڈاکٹر سنیل دچےپلی نے کہا ہے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
مریضوں کو جنرک میڈیسن نہ لکھنے پر ڈاکٹروں کا لائسنس منسوخ کردینے مرکزی حکومت کا انتباہ
دہلی _ 12 اگست ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی حکومت نے ڈاکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے پاس آنے والے مریضوں کو سستی جنرک دوائیں تجویز کریں۔ بصورت دیگر ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی.اور اگر ضرورت پڑی تو ان کا لائسنس بھی معطل کردیا جائے گا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
سعودی عرب: اعضا کی پیوند کاری سے 6 مریضوں کی جان بچالی گئی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں طب کے شعبہ میں مسلسل تحقیق و ترقی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ اس کا ثبوت حالیہ عرصہ میں شائع ایک خبر سے ملتا ہے۔ دماغی طور پر وفات پانے والے تین افراد کے اعضا کی پیوند کاری سے 6 مریضوں کی…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وبا پھر سے شروع ! وائرس کی نئی شکل برطانیہ سے ملک میں داخل
ممبئی _ برطانیہ میں خوفزدہ کرنے والی کورونا کی نئی شکل اب ہندوستان میں بھی داخل ہو گئی ہے۔ اس قسم کے کیسز، جسے Eris (EG.5.1) کے نام سے جانا جاتا ہے، جو کہ برطانیہ میں وسیع پیمانےپر پھیل رہا ہے اب مہاراشٹر میں بھی ایسے کیسز نمایاں طور پر…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
موسم کی تبدیلی کی وجہ سے آشوب چشم کے واقعات _ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں : وزیر صحت ہریش راؤ
حیدرآباد _ 2 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں گزشتہ چند دنوں سے آشوب چشم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جسکے پیش نظر وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا ہے کہ ریاست بھر میں آشوب چشم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے تاہم عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -3 جون
تلنگانہ میں ملیریا ویکسین کی تیاری
حیدرآباد _ 3 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ انڈسٹریز کے پرنسپل سیکرٹری جیش رنجن نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں جلد ہی ملیریا کی ویکسین تیار کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات آج صبح حیدرآباد میں منعقدہ جی 20 گلوبل ویکسین ریسرچ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - مئی- 2023 -23 مئی
ایک خاتون نے 5 لڑکیوں کو جنم دیا
رانچی _ 23 مئی ( اردولیکس ڈیسک) جڑواں بچوں کو جنم دینا ایک عام بات ہیں۔ بعض صورتوں میں دو سے زیادہ بھی بچے پیدا ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک یا دو صحت مند ہوتے ہیں اور باقی کمزور پائے جاتے ہیں۔ لیکن ایک خاتون نے بیک وقت پانچ…
مزید پڑھیں »