ہیلت
- مارچ- 2023 -7 مارچ
کورونا کی طرح انفلوئنزا وائرس پھیل رہا ہے ، ماسک کا استعمال کریں: ڈاکٹر رندیپ گلیریا
نئی دہلی _ 7 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے ملک بھر میں بخار اور کھانسی کے معاملات میں اچانک اضافے کی اصل وجہ ‘انفلوئنزا وائرس H3N2’ (انفلوئنزا وائرس H3N2) کے طور پر شناخت کی ہے۔ انفلوئنزا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنے کے لئے روزانہ 11 منٹ چہل قدمی کریں _ کیمبرج یونیورسٹی کی حالیہ تحقیق میں انکشاف
حیدرآباد _ 3 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) پیدل چلنے کے کئی فوائد ہیں پیدل چلنے یا واکنگ نہ صرف جسم بلکہ دل کو صحت مند رکھنے میں بہت مددگار ہے۔ حالیہ دنوں میں نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
مغربی بنگال میں ایڈینو وائرس سے ایک دن میں 7 بچوں کی موت _ دو سال عمر کے بچے اس وائرس سے زیادہ متاثر
کولکتہ _ 2 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) ریاست مغربی بنگال میں پچھلے کچھ دنوں سے ایڈینو وائرس کے معاملات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دو سال سے کم عمر کے بچے اس وائرس کی وجہ سے ہاسپٹل میں داخل ہورہے ہیں جو انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ دریں اثنا، گزشتہ…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -14 فروری
کم عمر میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی وجہہ؟ تحقیق میں انکشاف
اردولیکس ہیلتھ ڈیسک/ اگر آپ کم عمر میں ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو 30 سے 35 سال کی عمر سے ہی دل کے ساتھ ساتھ پھیپھڑوں کا باقاعدہ چیک اپ کروائیں۔قلب پر کس عمر میں حملہ ہوسکتا ہے؟ 60 سال یا کم سے کم 50سال کی عمر…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
رابطہ فاونڈیشن کے زیراہتمام مغل پورہ میں خواتین کے لئیے مفت ہیلت کیمپ کا انعقاد
حیدرآباد – فروری (پریس نوٹ) رابطہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ( انجیلس فرٹیلیٹی اور ڈاکٹر نوشیناس ڈیاگنا سٹکس کے تعاون سے ) خواتین کے امراض سے متعلق ایک مفت ہلت کیمپ 12- فروری کو اعظم فنکشن ہال مغل پورہ میں منعقد ہوا۔جناب محمد فاروق جنرل سکریٹری غوث خاموشی ٹرسٹ نے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
نظام آباد کے سٹی ملٹی اسپشلسٹی ہاسپٹل میں گردہ کا کامیاب آپریشن _ شہر میں اپنی نوعیت کا منفرد آپریشن
نظام آباد10/فروری (اردو لیکس) سٹی ملٹی اسپشلسٹی ہاسپٹل کے ڈائریکٹر جناب عبدا لحمید کی اطلاع کے بموجب ایک (35) سالہ مریض کے گردے میں بے شمار چھوٹے اور بڑے کنکری جمع ہوگئے تھے گردہ مکمل طور پر کام کرنا بند کردیا تھا جس کے باعث مریض کو شدید تکلیف ہورہی…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -25 دسمبر
کریم نگر میں ڈاکٹر اسوسیشن فار ریلیف اینڈ ایجوکیشن اور اپولو ہاسپٹل کے اشتراک سے مفت گائنک میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کریم نگر _ 25 دسمبر( پریس ریلیز) خدمت خلق کے جذبے سے عوام الناس بالخصوص خواتین کو مفت طبی سہولت پہنچانا بہترین سماجی خدمت ہے۔ ڈاکٹر اسوسیشن فار ریلیف اینڈ ایجوکیشن کریم نگر چاپٹر کی جانب سے اور اپولو نرسنگ ہوم کریم نگر کہ اشتراک سے ڈاکٹر سردار النساء MBBS,…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
چوتھی لہرتیزی سے پھیل رہی ہے لیکن اموات کا امکان کم۔ ڈائرکٹرتلنگانہ محکمہ صحت
حیدرآباد: تلنگانہ صحت عامہ کے ڈائرکٹرسرینواس راو نے اومیکرون بی ایف 7 ویرینٹ کے پھیلاو کے تناظرمیں کہا ہے کہ کسی کو بھی تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انھوں نے آج یادادری مندرکے درشن کے بعد میڈیا سے بات چیت کی۔ سرینواس راو نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل کے ڈاکٹروں کا نیا کارنامہ _ 24 گھنٹوں کے اندر 4 گردوں کی پیوند کاری
حیدرآباد _ 21 دسمبر ( اردولیکس ) حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے ریکارڈ بنایا ہے ۔ صرف 24 گھنٹوں میں 4 گردوں کی پیوند کاری کر کے منفرد کارنامہ انجام دیا۔ روپے 10 لاکھ سے روپے گردے کی پیوند کاری کا یہ علاج، جس کی لاگت 15 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
BP اور شوگرکے مریضوں کیلئے خوشخبری _ حکومت تلنگانہ کی جانب سے ہر ماہ مفت ادویات کی فراہمی : محمد سعداللہ، پی ایچ سی کا بیان
نظام آباد:17/ ڈسمبر (اردو لیکس) محمد سعداللہ سی ای او پرائمری ہیلت سنٹر مالاپلی نظام آباد کی اطلاع کے بموجب محکمہ صحت کی جانب سے تلنگانہ کے ایسے مریضوں کیلئے جو BP اور شوگر کے دوائیں مسلسل استعمال کرتے ہیں ان کے لئے ہر ماہ مفت میں دوائیں دی…
مزید پڑھیں »