جنرل نیوز

میدک بیت المال کمیٹی کی جانب سے بلا نکٹس کی تقسیم 

(میدک ابو ریحان )

فلاحی تنظیم بیت المال کمیٹی میدک کے زیراہتمام بلانکٹس تقسیم کرنے کا پروگرام انجام دیا گیا ۔ تین روز سے شدید سردی کے باعث سڑکوں پر شب بسری کر رہے بے سہارہ افراد میں بلانکٹس تقسیم کیے گئے، ماتا شیشو اسپتال میں شدید سردی میں باہر سوئے ہوئے مریضوں کے لواحقین میں بھی بلانکٹس تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر عابد علی شطا ری ۔محمد ریاض ادین جر نلسٹ ۔خواجہ شفیق ۔محمد عبدل رزاق ۔محمد رفیق دیگر موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button